-
ایرانی سائنسداں جلد ہی وطن واپس آجائیں گے: جواد ظریف
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرانی سائنسداں سیروس عسکری جلد ہی وطن واپس آجائیں گے
-
بحران کے حل کے لئے ایران کے وزیر خارجہ کی افغان حکام سے گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونی گفتگو میں افغانستان کے تازہ ترین حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
30 لاکھ افغان باشندوں کو طبی امداد کی ضرورت: عالمی ادارہ صحت
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جنگ اور قدرتی آفات سے متاثر ہونے والے 30 لاکھ سے زائد افغان باشندوں کو طبی امداد کی فوری ضرورت ہے۔
-
اسلام آباد میں بین الاقوامی مہاجرین کانفرنس
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں افغان مہاجرین پر عالمی کانفرنس
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغان مہاجرین کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ اب پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے بالکل نہیں ہیں۔
-
ایران و پاکستان مہاجرین کے بڑے میزبان ممالک ہیں: اقوام متحدہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آج افغان مہاجرین کانفرنس سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کیا۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
-
ہندوستان سے غیر قانونی مہاجرین کا اخراج
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ہندوستان کے وزیرداخلہ نے غیرقانونی مہاجرین کو ملک سے باہر نکالے جانے کی خبر دی ہے۔
-
تارکین وطن کے ایک لاکھ بچے امریکی جیلوں میں
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکی جیلوں میں قید ہیں۔
-
پیرس میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے خلاف کارروائیاں شروع
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷حکومت فرانس کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پولیس نے پیرس کے بعض علاقوں میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی ہیں