-
اسرائیل کا ڈیفنس سسٹم شام کے میزائل حملہ روکنے میں ناکام
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵اسرائیل کے عبری زبان ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ شام سے داغے جانے والے ایک میزائل کو خود ساختہ صیہونی حکومت اسرائیل کا میزائل ڈیفنس سسٹم ناکام بنانے میں ناتواں رہا ہے۔
-
دمشق پر صیہونی فوج کا میزائل حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳شام پر صیہونی فوج نے میزئل حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔
-
روس نے ہندوستان کو S400 دے دیا
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹روس نے ہندوستان کو S400 دفاعی نظام کی سپلائی کا آغاز کردیا ہے۔
-
اسرائیل جنگ شروع کرنا چاہے کر دے، ختم ہم کریں گے: ایرانی جنرل
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ایران کے جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈرون طیارے دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں۔
-
ایرانی ڈرون دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں : جنرل حاجی زادہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرواسپیس یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون طیارے دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں۔ دشمنوں نے برسوں تک ایران پر اسلحہ جاتی پابندیاں عائد کیں لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا۔
-
سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹یمن کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل رات یمنی جوانوں نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف بھر پور کارروائی کی۔
-
ایران کے خلاف ایمرجنسی کے امریکی قانون میں توسیع
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵امریکی صدر نے ایران کے خلاف ہنگامی حالت کے قانون میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، اسرائیل کے کئی میزائل تباہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے شام کے مغربی علاقے حمص پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
ایک ہزار میزائل ایک دن میں، اسرائیلی جنرل نےحزب الله کی طاقت کا اعتراف کر ہی لیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸اسرائیل کے جنرل نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حزب الله ایک دن میں ایک ہزار میزائل داغنے کی طاقت و صلاحیت رکھتا ہے۔
-
شام پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲صیہونی حکومت نے شام کو ایک بار پھر اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔