SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل

  • امریکہ سعودی عرب میں اپنی فوجی تنصیبات کم کر رہا ہے: امریکی اخبار کا انکشاف

    امریکہ سعودی عرب میں اپنی فوجی تنصیبات کم کر رہا ہے: امریکی اخبار کا انکشاف

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۱

    امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے اپنی تازہ اشاعت میں انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب میں نصب پیٹریاٹ میزائل سسٹم ہٹانے اور اپنے فوجیوں کی تعداد میں کمی پر غور کر رہی ہے۔

  • جنوبی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا

    جنوبی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵

    جنوبی کوریا کی فوج نے ایک جدید ترین بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • ایران کی وجہ سے امریکی فوجیوں کو تمغے ملے

    ایران کی وجہ سے امریکی فوجیوں کو تمغے ملے

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰

    ایران کے میزائلی حملے میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں میں سے 29 کو بہادری کے تمغے دیئے گئے۔

  • شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام

    شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴

    شام کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلب کے ایک تحقیقاتی مرکز پر غاصب صیہونی حکومت کے ہوائی حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • ہندوستان کی سرحد کے قریب پاکستان نے میزائل تعینات کئے

    ہندوستان کی سرحد کے قریب پاکستان نے میزائل تعینات کئے

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱

    سٹیلائٹ تصاویر سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ پاکستان نے ہندوستان کی سرحد کے قریب اپنے اینٹی ایرکرافت میزائل منتقل کر دئے ہیں۔

  • ہندوستانی سرحد کے قریب پاکستانی میزائل

    ہندوستانی سرحد کے قریب پاکستانی میزائل

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱

    سٹیلائٹ سے لی گئی تصاویر میں دکھائی دے رہا ہے کہ پاکستان کی فوج نے ہندوستان کی سرحد کے قریب فضا میں مار کرنے والے اینٹی میزائل سسٹم نصب کر دیا ہے۔

  • امریکی دھمکیاں نظر انداز کر کے شمالی کوریا نے ایک اور میزائل داغا

    امریکی دھمکیاں نظر انداز کر کے شمالی کوریا نے ایک اور میزائل داغا

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰

    جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے کم درجے پر مار کرنے والے کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

  • سعودی فوجی چھاؤنی پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    سعودی فوجی چھاؤنی پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۰

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن کے جنوبی صوبے ابین میں سعودی اتحاد کی فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی عرب کے اندر گرا یمنی میزائل ۔ ویڈیو

    سعودی عرب کے اندر گرا یمنی میزائل ۔ ویڈیو

    Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک یمنی میزائل کو سعودی عرب کے اندر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ آل سعود کے تعینات کردہ امریکی ایئر ڈیفنس سسٹم انہیں تحفظ فراہم کرنے میں پوری طرح ناکام رہے ہیں۔

  • شمالی کوریا نے امریکا کو پھر آنکھ دکھا دی

    شمالی کوریا نے امریکا کو پھر آنکھ دکھا دی

    Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳

    جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • وعدۂ صادق 4 آپریشن کی 81  ویں لہر، ایرانی میزائلوں عماد ، قیام ، خرمشہر اور قدر نے تباہی مچا دی
    وعدۂ صادق 4 آپریشن کی 81  ویں لہر، ایرانی میزائلوں عماد ، قیام ، خرمشہر اور قدر نے تباہی مچا دی
    ۲ hours ago
  • ایران: ہم خطے میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور ان کی تمام سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں
  • لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں میں، ایک ہزار سے زائد عام شہریوں کی شہادت
  • 25 مارچ تک 85 ہزار 176 غیر فوجی عمارتوں اور282 اسپتالوں اور کلینکوں پر دشمن کے حملے
  • وعدہ صادق 4  کی 80 ویں لہر کے تحت اسرائیل کے خلاف نئے فوجی حملوں کا آغاز
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS