-
اہلسنت کے بعض اہم علماء اور شخصیات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ وحدت اور عید میلاد النبی کے آغاز کی مناسبت سے ایران کے اہلسنت علماء، ائمۂ جمعہ اور دینی مدارس کے اساتذہ سے پیر 16 ستمبر کو ملاقات کی
-
پاکستان: جشن عید میلاد النبی(ص) مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸پاکستان میں جشن عید میلاد النبی(ص) آج مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں نکالنے جانے والے جلوسوں کے حوالے سے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
-
انٹرنیشنل فیسٹیول ہمام کی سرگرمیاں شروع
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲اس سال کے فیسٹیول میں صربیا، ہنگری، عمان، ہندوستان، قزاقستان، بنگلہ دیش اور ملائیشیا سمیت 11 ملکوں نے اپنے آثار، موسیقی اور فن پارے بھیجے ہیں۔
-
ہندوستان میں جشن عید میلاد النبی
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں جشن عید میلاد النبی صل الله علیہ و آلہ و سلم
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید میلاد النبی اور وحدت کا جشن ہر طرف برپا کیا گیا
-
حضرت رسولۖ اور فرزند رسولۖ کی ولادت باسعادت کا جشن
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایران کے صدر نے عید میلادالنبی (ص) کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو مبارکباد دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲ایران کے صدر نے رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام مبارکباد کے پیغام ارسال کئے ہیں۔
-
عید میلاد النبی (ص) کی تعطیل ایک روز قبل، سمجھ سے بالاتر: عمرعبداللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷جموں و کشمیرنیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کہا ہے کہ عید میلادالنبی (ص) کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے۔
-
ایران نے کی مستونگ میں عید میلادالنبی (ص) کے جلوس میں خودکش دھماکے کی مذمت
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزارت خارجہ کے ترجمان نے مستونگ میں عید میلادالنبی (ص) کے جلوس سے قبل ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔
-
شام کے صدر نے پیغمبر اکرم (ص) کا جشن میلاد، شہدا کے بچوں کے اسکول میں منایا
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱شام کے صدر اور ان کی اہلیہ نے پیغمبر اکرم (ص) کا جشن میلاد، شہر طرطوس میں شہدا کے بچوں کے اسکول میں منایا۔