SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نتن یاہو

  • نتن یاہو کے خلاف بغاوت کی تیاری! سابق اسرائیلی اٹارنی جنرل کے مطالبے سے صیہونی حکومت میں مچا ہڑکمپ

    نتن یاہو کے خلاف بغاوت کی تیاری! سابق اسرائیلی اٹارنی جنرل کے مطالبے سے صیہونی حکومت میں مچا ہڑکمپ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱

    سابق اسرائیلی اٹارنی جنرل نے فضائیہ سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف سول نافرمانی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • نتن یاہو کو ووٹ دینے والے بھی ہوئے انکے خلاف، بہتر فیصد صہیونی غزہ جنگ کا چاہتے ہیں خاتمہ

    نتن یاہو کو ووٹ دینے والے بھی ہوئے انکے خلاف، بہتر فیصد صہیونی غزہ جنگ کا چاہتے ہیں خاتمہ

    Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰

    بہتر فیصد صیہونی آبادکار جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ چاہتے ہیں۔

  • بشار اسد کی حکومت کا خاتمہ تل ابیب کےلئے اہم موقع، شام کے تغیرات پر صیہونی موقف سامنے آیا

    بشار اسد کی حکومت کا خاتمہ تل ابیب کےلئے اہم موقع، شام کے تغیرات پر صیہونی موقف سامنے آیا

    Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے شام کی صورت حال اور بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے شام کے واقعے کو تل ابیب کے لئے ایک اہم موقع قرار دیا۔

  • نتن یاہو انڈر گراؤنڈ اینٹی میزائیل عدالت میں ہوئے حاضر، مقدمہ کی ہوئی سنوائی

    نتن یاہو انڈر گراؤنڈ اینٹی میزائیل عدالت میں ہوئے حاضر، مقدمہ کی ہوئی سنوائی

    Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴

    دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مالی بدعنوانیوں کے مقدمے کی سماعت مسلسل دوسرے روز بھی اینٹی میزائیل تہہ خانے میں جاری رہی۔

  •  صیہونی قیدیوں کے قتل کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے؛ تحریک حماس کا بیان

    صیہونی قیدیوں کے قتل کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے؛ تحریک حماس کا بیان

    Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱

    تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں دسیوں صیہونی قیدیوں کے قتل کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے۔

  • جنگی قیدیوں کی بابت حماس کا انتباہ + ویڈیو

    جنگی قیدیوں کی بابت حماس کا انتباہ + ویڈیو

    Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶

    حماس نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکام اپنے جنگی قیدیوں کی زندگی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

  • نیتن یاہوکے بارے میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم پر عمل کریں گے، بلجیئم کے وزیر اعظم

    نیتن یاہوکے بارے میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم پر عمل کریں گے، بلجیئم کے وزیر اعظم

    Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰

    بلجیئم کے وزیر اعظم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہوکے بارے میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم پر عمل کریں گے۔

  • لبنان میں عارضی جنگ بندی کے اعلان کے بعد نتن یاہو کی ذلت و رسوائی کا دور شروع

    لبنان میں عارضی جنگ بندی کے اعلان کے بعد نتن یاہو کی ذلت و رسوائی کا دور شروع

    Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۹

    نتن یاہو کو بیانات کے بعد صیہونیوں کا رد عمل آنا شروع ہو گیا ہے۔

  • نیتن یاہو کے بیانات پر صیہونیوں کا رد عمل / کون سی فتح!؟

    نیتن یاہو کے بیانات پر صیہونیوں کا رد عمل / کون سی فتح!؟

    Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵

    صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے  منگل کی شام ایک بیان میں جنگ میں عظیم کامیابیاں حاصل کرنے ، حزب اللہ کو بھاری نقصان پہنچانے، حماس کو مکمل طور پر تباہ کرنے اور مشرق وسطی کی صورت حال بدلنے کی کوششیں  کا دعوی کیا ہے۔

  • جرائم پیشہ صیہونی حکام کی پھانسی کا مطالبہ، ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد

    جرائم پیشہ صیہونی حکام کی پھانسی کا مطالبہ، ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد

    Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴

    ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم اور ممتاز رہنما مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یواو گیلنٹ کو سزائے موت دی جانی چاہئے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ:
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ: "اپنے مُنہ میاں مِٹّھو"
    ۲۶ minutes ago
  • چابہار- زاہدان ریلوے لائن مارچ 2026 میں مکمل ہوجائے گی: ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر
  • ہندوستان: الیکشن کمیشن کے ووٹر لسٹ نظر ثانی پروگرام پر احتجاج جاری
  • ہندوستان: مسلم لڑکی لاؤ، نوکری پاؤ، بی جے پی لیڈر کا مسلمانوں کے خلاف متنازعہ بیان
  • مایاوتی: مسلم لڑکیوں پر بیان ، مختلف ریاستوں میں نفرت پھیلانے کی کوشش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS