-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۰مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی نیتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیلی مظاہرے، نتن یاہو کے تابوت پر آخری کیل ثابت ہو رہے ہیں+ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۵مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی وزیر اعظم مظاہروں سے پریشان
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴اسرائیل کے وزیر اعظم نے ملکی ذرائع ابلاغ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کو لپیٹنا چاہتے ہیں۔
-
نیتن یاہو نے احتجاجی مظاہرین اور میڈیا پر ڈیموکریسی کی پامالی کا الزام لگایا!
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴صیہونی وزیر اعظم نے کابینہ کی نشست میں احتجاجی مظاہرین اور میڈیا پر سخت تنقید کرتے ہوئے ان پر مقبوضہ فلسطین میں ڈیموکریسی کی پامالی کا الزام لگایا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر پریشان
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مخالفین کی جانب سے قتل کی دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
تل ابیب میں مظاہروں اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷تل ابیب میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
صیہونی وزیراعظم کے خلاف احتجاج، مستعفی ہونے کا مطالبہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶مقبوضہ سرزمین کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ۔
-
مقبوضہ فلسطین میں حالات ٹھیک نہیں
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹مقبوضہ فلسطین میں بدعنوانی میں ملوث صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں اور گزشتہ کئی ہفتوں سے صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں وزیر اعظم کے مکان کے آس پاس حالات کشیدہ رپورٹ ہو رہے ہیں۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مستعفی ہونے کا مطالبہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹مقبوضہ قدس کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ۔
-
اسرائیلی عوام کا انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر احتجاج
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰اسرائیل کے عوام نے کورونا وائرس کی وبا اور کرپشن الزامات کے باعث وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔