-
ہندوستانی وزیراعظم کے دورہ کشمیر کے موقع پرہڑتال
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶میرواعظ اور صحرائی سمیت کئی مزاحمتی لیڈرنظر بند، انجینئر رشید گرفتارہوئے۔
-
راہل گاندھی کی وزیراعظم نریندرمودی پر کڑی نکتہ چینی
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸راہل گاندھی نے یہاں پارٹی کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا کہ مسٹر مودی ملک کے غریب لوگوں کے مفاد میں کام کرنے کے بجائے اپنے دوستوں کی مدد کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
-
بی جے پی کو ختم کر کے ملک کو بچانے کا وقت آگیا: ہندوستانی اپوزیشن
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷کلکتہ میں ممتا بنرجی کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں نے مودی ہٹاو اور دیش بچاو کا نعرہ لگاتے ہوئے بی جے پی کی موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ کشمیر، سکیورٹی ہائی الرٹ
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی ڈیڑھ ہزاراضافی نفری تعینات کردی گئی۔
-
دہشت گردی کے خلاف مہم پر مودی اور پوتن کی تاکید
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ہندوستان کے وزیر اعظم اور روس کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کی مشترکہ مہم پر تاکید کی ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم اور امریکی صدر کی ٹیلی فونک گفتگو
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰ہندوستانی وزیراعظم اور امریکی صدر نے ہند۔ امریکی تعلقات کو 2019 میں مزید مضبوط بنانے کی سمت میں کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم پر راہل گاندھی کا ایک بار پھر الزام
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے رافیل طیارہ سودے میں ہندوستان ایرونوٹکس لیمیٹیڈ کو شامل نہ کرنے پر وزیراعظم نریندرمودی پر اتوار کو پھر سے طنز کرتے ہوئے الزام لگایا کہ انہیں ملک کے بھلے برے کی کوئی فکر نہیں ہے۔
-
ہندوستان اور بنگلا دیش کے مابین تعلقات کا فروغ
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳ہندوستان - بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں وقت کے ساتھ بہتری آ رہی ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۷اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور ہندوستان کے وزیراعظم کے مابین ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت پر زور
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ