• امریکی حکومت کا دوہرا معیار بے نقاب

    امریکی حکومت کا دوہرا معیار بے نقاب

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰

    چین کا کہنا ہے کہ نسلی اقلیتوں کے خلاف نسل پرستی اور امریکہ کی موجودہ صورتحال امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے مسائل کی شدت کی عکاسی کرتی ہے۔

  • دنیا امریکہ کے مظلوم عوام کے ساتھ

    دنیا امریکہ کے مظلوم عوام کے ساتھ

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶

    دنیا بھر کے عوام امریکی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسی اور نہتے سیاہ فام امریکی شہری کے دلخراش قتل کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔

  • آگ لگانے والا امریکہ خود سلگ اٹھا! ۔ ویڈیوز

    آگ لگانے والا امریکہ خود سلگ اٹھا! ۔ ویڈیوز

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲

    امریکہ میں نسل پرستی، نسلی بھید بھاؤ، عدم مساوات اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک پچاسوں افراد زخمی جبکہ چار ہزار سے زائد گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ تشدد کا نشانہ بننے والوں میں متعدد نامہ نگار اور صحافی بھی شامل ہیں۔ پولیس کے دسیوں مراکز اور گاڑیوں کو بھی نذر آتش کیا جا چکا ہے۔ عجیب بات یہ کہ پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران بھی امریکی پولیس کے تشدد اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکا میں نسل پرستی کی مذمت

    امریکا میں نسل پرستی کی مذمت

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکی حکومت کی نسل پرستی اور عوامی مظاہرے

    امریکی حکومت کی نسل پرستی اور عوامی مظاہرے

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • صدر ٹرمپ زیر زمین بنکر میں پناہ لینے پر مجبور

    صدر ٹرمپ زیر زمین بنکر میں پناہ لینے پر مجبور

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲

    امریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • امریکہ میں مظاہرے 4 ہزار افراد گرفتار، حالات بدستور کشیدہ

    امریکہ میں مظاہرے 4 ہزار افراد گرفتار، حالات بدستور کشیدہ

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰

    امریکی پولیس نے ملک میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اب تک 2564 افراد کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم گرفتار ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہے۔

  • امریکہ کو ایران کا کرارا جواب

    امریکہ کو ایران کا کرارا جواب

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اٹلانٹک کونسل کی ممبر کے حالیہ بیان کے رد عمل میں کہا کہ امریکہ دوسروں کو وعظ و نصیحت کرنے کے بجائے اپنے ملک کے حالات پر توجہ دے ۔