سحر نیوزرپورٹ
اسلامی انقلاب و دفاع مقدس کے میوزیم میں ملک کے قومی اور دفاعی اداروں کے تعاون سے " اقتدار 40 " کے عنوان سے دفاع مقدس اور استقامت کے عظیم کارناموں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے جمعرات تین ستمبر 2020 کو فوجی ساز و سامان سے مربوط پرزوں کی تیاری کی قومی مہم کی نمائش کا افتتاح کیا۔
داعش کی حکومت کا خاتمہ اور استقامتی محاذ کی طاقت، کے زیر عنوان نمائش اور شہید قاسم سلیمانی کی خدمات کے بارے میں قائم میوزیم کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
اس نمائش میں جہاں آپ کی شخصیت و کردار سے حضار کو روشناس کرانے کے علاوہ اداکار اور فنکارحضرات آپ کی روداد شہادت کو بڑے موثر اور خوبصورت انداز میں پیش کرتے ہیں۔
اس عالمی نمائش میں 140 ملکی اور غیرملکی کمپنیاں شریک ہیں
ایرانی ایٹمی صنعت میں ہونے والی پیشرفت کے بارے میں انچاسویں نمائش ساوہ سٹی میں شروع ہوگئی ہے۔
فوٹو گیلری