-
افغانستان کے مشرق میں سترہ دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۳افغانستان کے مشرق میں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف افغانستان کی سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں سترہ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
افغانستان کے مشرق میں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف افغانستان کی سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں سترہ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔