SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ولادیمیر پوتن

  • روسی صدر پوتین کے ساتھ ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

    روسی صدر پوتین کے ساتھ ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

    Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳

    صیہونی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو نے ایک بار پھر روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ روس کے شہر سوچی میں ملاقات کے دوران ہرزہ سرائی کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کو علاقے کے لئے ایک خطرناک ملک بتایا تاہم روس نے اس الزام کو مسترد کر دیا-

  • القاعدہ اور اسامہ امریکی اقدامات کا نتیجہ

    القاعدہ اور اسامہ امریکی اقدامات کا نتیجہ

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۸

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے تکفیری دہشت گرد تنظیم القاعدہ اور اسامہ بن لادن کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ القاعدہ اور اسامہ بن لادن امریکی اقدامات کا نتیجہ ہیں ۔

  • بشاراسد نے کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کیے

    بشاراسد نے کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کیے

    May ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۳

    روس نے کہا ہے کہ بشار اسد نے کیمیائی ہتھیاروں سے استفادہ نہیں کیا ہے۔

  • ایران اور روس  کی جانب سے تعلقات کی توسیع پر تاکید

    ایران اور روس کی جانب سے تعلقات کی توسیع پر تاکید

    Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے دوطرفہ تعلقات کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران اور روس کی جانب سے دہشتگردی سے مقابلے کےسلسلے میں تعاون جاری رکھنے پر تاکید

    ایران اور روس کی جانب سے دہشتگردی سے مقابلے کےسلسلے میں تعاون جاری رکھنے پر تاکید

    Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۲

    ایران اور روس کے صدور نے اپنی ٹیلیفونک گفتگو میں دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی موضوعات پر بات چیت کی اور ساتھ ساتھ دہشتگردی سے مقابلے کےسلسلے میں تعاون جاری رکھنے پر تاکید کی۔

  • شام میں فوجی ہم آہنگی کے بارے میں پوتن اور اوباما کی گفتگو

    شام میں فوجی ہم آہنگی کے بارے میں پوتن اور اوباما کی گفتگو

    Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۲

    امریکہ اور روس کے سربراہان مملکت نے، شام میں فوجی ہم آہنگی میں اضافے کے بارے میں ٹیلیفونی گفتگو کی ہے-

  • بحران شام کے حل کے لیے ماسکو اور انقرہ کا تعاون ممکن ہے: لاوروف

    بحران شام کے حل کے لیے ماسکو اور انقرہ کا تعاون ممکن ہے: لاوروف

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۶

    ماسکو اور انقرہ کے تعلقات میں برف پگھلنے کے بعد روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امکان ظاہر کیا ہے کہ بحران شام کے حل کے سلسلے میں دونوں ملک ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر سکتے ہیں۔

  • بشار اسد کو پوتین کا پیغام

    بشار اسد کو پوتین کا پیغام

    May ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۸

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شام کے صدر بشار اسد کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ ماسکو، شام مخالف دہشت گردوں کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-

  • پنامہ لیکس مغربی سازش حصہ ہے، روسی صدر کا بیان

    پنامہ لیکس مغربی سازش حصہ ہے، روسی صدر کا بیان

    Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۴

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے پنامہ لیکس کے انکشافات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

  • مغربی ذرائع ابلاغ پر ولادیمیرپوتن کی تنقید

    مغربی ذرائع ابلاغ پر ولادیمیرپوتن کی تنقید

    Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴

    روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے جمعرات کے دن ذرائع ابلاغ کے سیمینار میں شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روسی اقدامات کی اہمیت گھٹانے پر مبنی مغرب کی کوشش پر تنقید کی۔ ولادیمیرپوتن نے کہا کہ مغرب والے دہشت گردی کے مقابلے میں روس کے کردار کو چھپانے یا اس کو غیر اہم ظاہر کرنے کی چاہے جتنی زیادہ کوشش کرلیں ان کو اس مقصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۵ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS