-
ایران کے خلاف امریکی دھونس دھمکی کی روس نے مذمت کی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے ایران کے حوالے سے امریکہ کے دھمکی آمیز بیان کو غیر تعمیری قرار دیتے ہوئے اسکی مذمت کی ہے۔
-
روس، چین اور ہندوستان نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مذمت کی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳روس، چین اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ایک بیان میں یورپ و امریکہ کی جانب سے ان کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے والے ملکوں کے خلاف یکطرفہ طور پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
قومی مفادات کی تکمیل اور پابندیوں کا خاتمہ ویانا مذاکرات کا ایجنڈا: امیر عبدللہیان
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کا واضح اور شفاف موقف یہ ہے کہ مذاکرات کی میز پر اسکے مفادات کا حصول لازمی اور ایران پر عائد تمام پابندیاں ختم ہونا ضروری ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
اسرائیل کو ایران کا دندان شکن جواب
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷ویانا میں عالمی تنظیموں میں تعینات ایران کے مستقل نمائندے نے اسرائیل کے ایران مخالف بیانات اور بے بنیاد الزامات کا دندان شکن جواب دیا۔
-
نیک نیتی کے ساتھ ویانا مذاکرات میں واپس آئیں گے : یورپی ٹرائیکا
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵ایٹمی سمجھوتے کے رکن تین یورپی ممالک نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد شروع کرنے کے حوالے سے ہونے والے ویانا مذاکرات میں نیک نیتی سے شرکت کرنے کا دعوا کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں خلوص نیت سے واپسی کا یورپی اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
تین یورپی ملکوں، امریکہ اور خلیج فارس تعاون تنظیم کے نمائندوں کا ریاض میں اجلاس، ایران کے خلاف الزام
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲تین یورپی ملکوں جرمنی، فرانس، برطانیہ، امریکہ اور خلیج فارس تعاون تنظیم کے رکن ملکوں نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
اٹلی کے وزیر خارجہ کے ساتھ ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اطالوی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں موجودہ صورت حال کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
ایران کی وزارت خارجہ نے اچھے معاہدے کا مطلب بتا دیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر سبھی امریکی پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ پھر چکرائے، ایران کے بارے میں ایک اور دعوا کیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴لگتا ہے ان دنوں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل رافائل گروسی کے پاس ایران کے خلاف بے بنیاد الزام لگانے کے سوا کوئی کام نہیں رہ گیا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد الزام کا اعادہ کیا ہے۔