SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پارلیمنٹ

  • سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی ایوان نمائندگان کا اجلاس منسوخ

    سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی ایوان نمائندگان کا اجلاس منسوخ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴

    امریکہ کے ایوان نمائندگان کے آج ہونے والے اجلاسکو ہنگاموں کے خدشات کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔

  • بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ

    بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸

    امریکہ میں ڈیموکریٹ نمائندوں نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کیلئے 2 فارمولا پیش کیا ہے۔

  • امریکی فوج نسل پرستی اور شدت پسندی کا شکار

    امریکی فوج نسل پرستی اور شدت پسندی کا شکار

    Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴

    امریکی فوج میں نسل پرستی اور شدت پسندی پھیل گئی ہے جس کا اعتراف امریکی وزارت جنگ نے بھی کیا ہے۔

  • امریکہ کے پاس عراق سے نکلنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں: عراقی حزب اللہ

    امریکہ کے پاس عراق سے نکلنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں: عراقی حزب اللہ

    Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱

    عراقی حزب اللہ (عصائب اهل الحق ) نے کہا ہے کہ عراق میں امن و امان اس وقت برقرار ہو سکتا ہے کہ جب اس ملک سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلا ہو۔

  • امریکی حکومت کو اقتصادی دہشت گردی کو روکنا ہوگا، صدر مملکت

    امریکی حکومت کو اقتصادی دہشت گردی کو روکنا ہوگا، صدر مملکت

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی بائیڈن حکومت کو اقتصادی دہشت گردی کو فوری طور پر بند کرنا ہو گا۔

  • پابندیوں کو اپنے اتحاد سے شکست دیں گے: ایرانی اسپیکر

    پابندیوں کو اپنے اتحاد سے شکست دیں گے: ایرانی اسپیکر

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ جوہری صنعت، پابندیوں کے خاتمے کیلئے سنہری موقع میں تبدیل ہو گیا ہے کہا کہ پابندیوں کا خاتمہ ایران کے عوام کے اتحاد سے ہو گا۔

  • ایڈیشنل پروٹوکول پر عمل درآمد روکے جانے کی ضرورت پر تاکید

    ایڈیشنل پروٹوکول پر عمل درآمد روکے جانے کی ضرورت پر تاکید

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶

    ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے ایک بیان میں ایڈیشنل پروٹوکول پر رضاکارانہ طور پر عمل درآمد روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • عراق میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں

    عراق میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰

    عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ صوبہ صلاح الدین کی بلد ایئربیس پر 3 راکٹ داغے گئے۔

  • عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے پر ایک اور حملہ

    عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے پر ایک اور حملہ

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶

    عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر آج صبح سویرے ایک اور حملہ ہوا ہے۔

  • انتخابات میں امریکی مداخلت کے بارے میں عراقی ممبران پارلیمنٹ کا انتباہ

    انتخابات میں امریکی مداخلت کے بارے میں عراقی ممبران پارلیمنٹ کا انتباہ

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸

    عراقی پارلیمنٹ کے بعض ارکان نے ملک کے پارلیمانی انتخابات میں امریکہ کی مداخلت کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار فلسطینی شہید: اقوام متحدہ

    جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار فلسطینی شہید: اقوام متحدہ

    ۳ hours ago
  • جنسی استحصال کیس: امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی سماعت کی اپیل نامنظور کردی، 50 لاکھ ڈالر ہرجانے کا فیصلہ برقرار

  • اسرائیلی فوج نے فلسطینی گول کیپر کو شہید کردیا، اب تک ایک ہزار سے زیادہ فلسطینی کھلاڑی شہید

  • پاکستان ، لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق، 19 زخمی

  • شہید رہبرانقلاب اسلامی کی عظیم الشان آخری رسومات کی تمام تیاریاں مکمل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS