-
امریکی عوام کو ریاستی دہشت گرد کا سامنا ہے: ایرانی پارلیمنٹ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران و افغانستان کے باہمی اور دوستانہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے افغانستان کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر میر رحمان رحمانی سے ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں مشترکہ سرحدوں میں سلامتی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور افغانستان کے درمیان قریبی تعاون سے منشیات، دہشتگردی اور علاقے میں عدم استحکام پھیلانے کیلئے ثالثی ملکوں کی مداخلت جیسے خطروں کا مقابلہ کرنے کیلئے اہم اور موثر اقدامات اٹھائے جا سکتے ہیں۔
-
شہید سلیمانی کے خون کا بدلہ لینے کا سلسلہ خطے سے امریکی دہشت گردوں کے انخلا تک جاری رہے گا
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے اسلامی انقلاب کو دنیا کے سرمایہ دارانہ نظام کا مقابلہ کرنے کا بہترین نمونہ قرار دیا۔
-
ایران کے نئے اسپیکر کو دی پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین نے مبارک باد
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین نے نئے ایرانی اسپیکر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
-
ایران کی گیارهویں پارلیمنٹ کا افتتاح
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
تہران کے سابق میئر قالیباف ایرانی پارلیمنٹ کے نئے اسپکر
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹تہران کے سابق میئر محمد باقر قالیباف اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کے ساتھ گیارہویں پارلیمنٹ کا آغاز ہوا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے پیغام سے بدھ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کا افتتاح ہو گیا۔
-
الکاظمی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸عراق کے نو منتخب وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد، باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا ہے۔
-
عراق، الکاظمی نے کابینہ کی فہرست پارلیمنٹ کو پیش کی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے اپنی بیس رکنی کابینہ کے اراکین کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کر دی ہے۔
-
کورونا وائرس نے افغان پارلیمنٹ کی چھٹی کرادی
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵کورونا کی وجہ سے افغانستان کی پارلیمنٹ بند اور اجلاس دوہفتے کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔