-
پاکستان: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹پاکستان کے ایوان زیریں قومی اسمبلی میں ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
ایشیائی ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے ایشیائی ملکوں کے تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے کردار پر تاکید کی ہے۔
-
عراق کے نئے وزیراعظم کا اعلان آئندہ دو دنوں میں
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶عراق کے الفتح اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دو دنوں میں ملک کے نئے وزیر اعظم کا اعلان کر دیا جائے گا
-
برطانیہ میں تقدیر ساز پارلیمانی انتخابات
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵برطانوی شہری آج انتہائی تقدیر ساز پارلیمانی انتخابات میں ووٹ ڈال رہے ہیں
-
صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ ایک بار پھر تحلیل
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳غاصب صیہونی ریاست میں سیاسی بحران کے نتیجے میں پارلیمنٹ تحلیل ہوگئی اور اب ایک سال کے اندر تیسری بار پارلیمانی انتخابات ہونے جا رہے ہیں
-
متنازع شہریت ترمیمی بل آج راجیہ سبھا میں پیش ہوگا
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۲شہریت ترمیمی بل آج ہندوستان کے مقامی وقت کے مطابق12 بجے ایوان بالا راجیہ سبھا میں پیش ہو گا ۔
-
پارلیمانی انتخابات : 16ہزار امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ایران کے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لیے سولہ ہزار سے زائد امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
-
جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے: یورپی یونین
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نئے سربراہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان موجودہ جوہری معاہدے کو ہر حال میں باقی رکھنا ہوگا اور اس کے لئے تمام فریقین کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔
-
عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استعفی منظور کرلیا
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲عراق کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا استعفی قبول کرلیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کے استعفے کی وجوہات اور اس کے نتائج
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے پارلیمنٹ میں اپنا استعفا پیش کردیا ہے - انہوں نے ارکان پارلیمان سے کہا ہے کہ وہ جلد سے جلد نئے وزیراعظم کا انتخاب کریں-