SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • پاکستان کے وزیر اعظم نے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر تعزیت پیش کی ہے

    پاکستان کے وزیر اعظم نے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر تعزیت پیش کی ہے

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵

    پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کی شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر ایرانی عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے

  • ایران ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے مدد  کرنے پر تیار ہے: صدر ایران

    ایران ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے مدد کرنے پر تیار ہے: صدر ایران

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۱

    ایران کےصدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستانی وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے کے سلسلے میں ہر طرح کی مدد پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان: اپر اور لوئر کرم میں امن معاہدے کے مطابق فریقین اسلحہ جمع کرا رہے ہیں

    پاکستان: اپر اور لوئر کرم میں امن معاہدے کے مطابق فریقین اسلحہ جمع کرا رہے ہیں

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۰

    پاکستان کے علاقوں اپر کرم اور لوئر کرم میں فریقین کی جانب سے امن معاہدے کے مطابق اسلحہ جمع کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر

    پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸

    پہلگام میں دہشت گردانہ واقعے کے بعد پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج کو پہنچ گئی ہے۔

  • مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور کاروباری مراکز بند

    مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور کاروباری مراکز بند

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷

    فلسطین بالخصوص غزہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان کے اکثر شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی اور کاروباری مراکز بند ہيں

  • ٹی وی مباحثوں کے ذریعے پہلگام واقعے کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

    ٹی وی مباحثوں کے ذریعے پہلگام واقعے کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے پہلگام واقعے کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹی وی مباحثے زہر پھیلا رہے ہیں اور اس مسئلے کو فرقہ وارانہ رنگ دے رہے ہیں۔

  • پہلگام کے حالیہ واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے تبادلۂ خیال کیا ہے

    پہلگام کے حالیہ واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے تبادلۂ خیال کیا ہے

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے کسی بھی اشتعال انگیز اقدام اور کشیدگی سے اجتناب پر تاکید کی ہے

  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویش

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویش

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶

    اقوام متحدہ نے کے سیکریٹری جنرل نے ہندوستان اور پاکستان سے تحمل کی اپیل کی ہے۔

  • ہندوستان- پاکستان کشیدگی، ایران نے دی بڑی پیشکش

    ہندوستان- پاکستان کشیدگی، ایران نے دی بڑی پیشکش

    Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳

    ایرانی وزیر خارجہ نے سوشل نیٹ ورک X پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ایران پاک - بھارت ثالثی کے لیے تیار ہے۔

  • پاکستان میں دہشت گردانہ حملہ، چار کو موت کئی زخمی

    پاکستان میں دہشت گردانہ حملہ، چار کو موت کئی زخمی

    Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردانہ حملوں کی خبر ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

    قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

    ۲ seconds ago
  • مخبر: امریکا کی بربریت نے دنیا کو جوہری دفاع  کی طرف دھکیل دیا

  • جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

  • ترجمان وزارت خارجہ: ہم سے کوئی ملک اوپر ہوکر بات نہيں کر سکتا

  • امریکا اور برطانیہ انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS