-
ایران: ریمدان بارڈر پاکستانی زائرین کی پذیرائی کے لیے آمادہ + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستانی زائرین کے لیے ریمدان بارڈر پر انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور اب پاکستانی زائرین اس بارڈر کی طرف سفر کر سکتے ہیں۔
-
پاکستان؛ سیکورٹی فورسز کے آپریشن, چار خارجی اور تکفیری ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰پاکستان کی سیکوررٹی فورسز اور تکفیریوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چار تکفیری ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں : پاکستان کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹پاکستان نے کہا ہے کہ کچھ عناصر غلط اور من گھڑت خبریں پھیلا رہے ہیں ۔
-
ارشد ندیم کا اولمپکس میں ریکارڈ، پاکستان نے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا۔
-
ایران کے راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین اربعین حسینی کے سفر کا آغاز
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸ایران کے راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین اربعین کے لئے ٹو انٹری فری ویزا جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے: ایران
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳ایران کے قائم مقام وزيرخارجہ نے پاکستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے۔
-
جماعت اسلامی کا دھرنا بڑے جلسے اور مارچ میں تبدیل ؟
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آج دھرنا بڑے جلسے اور مارچ میں تبدیل ہوگا۔
-
اسرائیل کے ہاتھوں اسماعیل ہنیہ کے قتل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈار
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے غزہ پر اسرائیلی بمباری اور وحشیانہ کارروائیوں کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل سیز فائر کے قانونی مطالبے کو رد کرتا ہے تو اس کے جواب میں اوآئي سی ممالک ٹھوس اقدامات کرتے ہوئے اس کے تیل اور تجارت پر پابندیاں عائد کردیں۔
-
عمران خان 9 مئی کے واقعات پر مشروط معافی مانگنے پر تیار
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کے واقعات پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔
-
تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلینے کا فیصلہ کیا ہے۔