-
پاکستان؛ سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں سات دہشت گرد ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انجام دی گئی ایک کارروائی میں سات دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے
-
اسلام آباد خطے میں امن و سلامتی اور ترقی کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: پاکستان
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶افغانستان کے امور میں پاکستان کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ تہران میں افغانستان اور خطے سے متعلق اہم ترین اور تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کے اجلاس میں دہشت گردی کے بارے میں اسلام آباد کی تشویش پر ٹھوس توجہ دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی گئی۔
-
پاک بحریہ کا فضائی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔
-
تہران میں افغانستان پر علاقائی و پڑوسی ملکوں کی خصوصی کانفرنس
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲آج تہران، افغانستان کے بارے میں علاقائی اور پڑوسی ملکوں کی خصوصی کانفرنس کا میزبان ہے۔
-
پاکستانی ویمن فٹسال ٹیم کی کوچنگ ایرانی خاتون کے سپرد
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰پاکستان نے ایرانی خاتون کو نیشنل ویمن فٹسال ٹیم کے لئے ہیڈ کوچ منتخب کیا ہے۔
-
سڈنی حملہ اور اس سے منصوبہ بند فائدہ اٹھانے کی کوشش، ایران کا نام بھی لیا جانے لگا، کیا ہے تیاری ؟ پاکستانی شہری کا بھی نام
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴آسٹریلیا کے سڈنی شہر میں اتوار کے روز یہودی تیوہار حنوکا پر دو مسلح حملہ آوروں کے حملے میں اب تک 12 ہلاکتوں اور متعدد زخمیوں کی خبر ہے ۔ ۔اس حملے میں حملہ آوروں کی شناخت ابھی تک واضح نہیں ہوئی ہے، تاہم بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ ان میں سے ایک پاکستانی شہری ہے۔
-
پاکستان: کرم کے سرحدی علاقے میں افغان سرزمین سے فائرنگ، 3 پاکستانی فوجی جاں بحق
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳پاکستانی ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ اس ملک کے شمال مغرب میں کرم کے سرحدی علاقے میں پاکستانی فورسز کے ٹھکانوں پر افغان سرزمین سے فائرنگ کے نتیجے میں تین پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے "افغانستان کے حالات کا جائزہ" کے موضوع پر افغانستان کے بارے میں آج تہران میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا ہے۔
-
پنجاب شدید دھند کی زد میں، موٹرویز اور شاہراہوں پر ٹریفک متاثر
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کے باعث موٹروے اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔
-
قومی استحکام کے خلاف عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا: پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ کا بیان
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ نے قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے تفرقہ انگیز عناصر سے نمٹنے کے لیے اپنی مکمل مستعدی کا اعلان کیا ہے۔