-
تہران اور اسلام آباد کا زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸تہران میں متعین پاکستانی سفیر نے اپنے ملک کے وزیر زراعت اور فوڈ سیکورٹی کے اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے کے دوران طے پانے والے معاہدوں کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ زراعت کے شعبے میں ہمارا تعاون وسیع ہو گا تاکہ مشترکہ تجارت کے حجم میں 10 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کیا جا سکے۔
-
اسلام آباد اور پنڈی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی گہرائی 190 کلومیٹر تھی۔
-
سیلاب کے باعث 18 میگاواٹ پاور کمپلیکس کا عارضی ہیڈ ورکس تباہ، گلگت میں بجلی کا بحران
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰ڈپٹی کمشنر گلگت کے مطابق نلتر 18 میگاواٹ ہائیڈرو پاور اسٹیشن کو حالیہ سیلابی ریلے کے باعث شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
صدر ایران: کوئی انسان بھوک پیاس اور زخموں سے چور بچوں کو مرتے ہوئے کیسے دیکھ سکتا ہے؟
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۳۸صدر ایران ڈاکٹر مسعودی پزشکیان نے ( پیر 17 اگست کی شام) آرمینیا کے دارالحکومت ایراوان میں مطالعات ایران کے مایرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام انبیاء اور مذاہب انسانوں کو دیانتداری، بے لوث خدمت اور دیگر انسانوں کے ساتھ اچھے برتاؤ کی دعوت دیتے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر زراعت کا دورہ ایران، بہت جلد، تعاون کے نئے راستوں اور گنجائشوں کا جائزہ لیا جائے گا
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴پاکستان کے وزیر زراعت اور غذائی سیکورٹی رانا تنویر حسین بہت جلد تہران کا دورہ کرنے جا رہے ہیں۔
-
ایرانی اسپیکر قالیباف کا اظہار ہمدردی، پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے تعاون کی پیشکش
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱ایرانی اسپیکر پاکستانی ہم منصب ایاز صادق کے نام پیغام میں سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی اور تعاون کی پیشکش کی۔
-
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی، پوٹھوہار میں ایمرجنسی نافذ
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲لاہور، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کے ساتھ پوٹھوہار ریجن میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب ، صدر ایران نے افسوس اور مدد کے لئے آمادگی ظاہر کی
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پز شکیان نے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیلاب میں سیکڑوں عام شہریوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سیلاب زدگان کی مدد کے تعلق سے ہر طرح کے تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان، پختونخوان میں سیلاب کی تباہ کاری ، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں، بھیانک سیلاب سے جان بحق ہونے والوں کی تعداد تین سو چوالیس ہوگئی ہے ۔
-
پاکستان، امریکہ کے تعاون سے دہشت گردی کا مقابلہ کرے گا ، تعاون پر اتفاق
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴پاکستان اور امریکا نے دہشت گردی، سرحدی سیکورٹی اور انسداد منشیات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔