-
سعودی حکام شہیدوں کے لاشوں سے بھی خوفزدہ
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹سعودی عرب میں سزائے موت دے کر شہید کیے جانے والے چار نوجوانوں کے اہل خانہ نے ان کی لاشیں تحویل میں دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں چار بے گناہوں کے سر قلم
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰آل سعود حکومت نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے چار سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی ہے۔
-
طالبان کے 4 دہشتگردوں کو پھانسی
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹پاکستان میں فوجی عدالت سے سزا پانے والے مزید چارتکفیری دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
-
بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے رہنما کو پھانسی دے دی گئی
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۵بنگلہ دیش میں آج صبح جماعت اسلامی کے رہنما سمیت تین افراد کو پھانسی دے دی گئی۔
-
بحرین میں مخالفین کو سزائے موت کا فیصلہ سنانے کا جاری سلسلہ
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۷آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالتوں نے دو بحرینی مخالفین کو دو پولیس اہلکاروں کے قتل کے جھوٹے الزام میں سزائے موت کا فیصلہ سنایا ہے۔
-
بحرینی مظاہرین پر سیکورٹی فورس کا حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورس نے مظاہرین کو شدید جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بحرین میں مزید دو نوجوانوں کو پھانسی دئے جانے کی بابت ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انتباہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا ہے کہ بحرین میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر پامالی کی جا رہی ہے اور اس تعلق سے اس ملک میں بحرانی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے
-
انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دیئے جانے کی مذمت جاری
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۸تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دیئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے بحرین کی سیاسی و مذہبی جماعتوں اور تنظیموں نے عوام سے شاہی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔ دوسری جانب بحرین کی شاہی حکومت کے اس اقدام کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
-
جماعت اسلامی بنگلادیش کے سربراہ کی پھانسی کے خلاف پورے ملک میں عام ہڑتال
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۰بنگلہ دیش کی جماعت اسلامی نے اپنے سربراہ مطیع الرحمن نظامی کو پھانسی دے دئے جانے کے خلاف پورے ملک میں عام ہڑتال کا اعلان کیا ہے
-
سعودی عرب میں مخالفین کو سزائے موت دینے پر آل سعود کا اصرار
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آل سعود حکومت کی اپیل کورٹ نے سرگرم شیعہ رہنما کی سزائے موت کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے-