-
کورونا کے متاثرین کیلئے اچھی خبر
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷دنیا بھر میں متعدد کمپنیوں کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کی تیاری پر کام ہورہا ہے، مگر بہت کم انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل ہوسکی ہیں۔
-
کورونا کے جدید ترین ویکسین کے مثبت نتائج کا خیر مقدم
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے جدید ترین ویکسین کے مثبت نتائج کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایران کی سائبر پاور میں اضافہ سے امریکہ پریشان
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶امریکہ کے سائبر سیکورٹی چیف نے سائبر اسپیس کے شعبے میں ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت کا اعتراف اور اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان کی پہلی ٹرانزٹ کھیپ، چابہار بندرگاہ سے چین کے لئے روانہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارہ ایوی ایشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ سےافغانستان کے خشک میوہ جات کی ایک کھیپ چین کی تیانجین بندرگاہ کے لئے روانہ کر دی گئی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی دباؤ کی اصل وجہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ مسلسل دباو ڈالنے والے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔
-
علاقائی معاملات میں ایران کا کردار فیصلہ کن ہے: وزیر خارجہ پاکستان
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سی پیک اقتصادی کوریڈور اور افغان امن عمل میں فیصلہ کن کردار کا حامل ہے۔
-
چین کا بڑا بیان، امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔
-
ایران روس اور چین انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر رہے ہیں: امریکہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر بلا کسی ثبوت کے مختلف ممالک منجملہ ایران، روس اور چین پر آئندہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کرنے کا الزام دہرایا ہے۔
-
امریکہ اور چین میں شدید اختلافات، امریکی سفیر چین کی وزارت خارجہ میں طلب
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸چین کی وزارت خارجہ نے آج رات بیجنگ میں امریکی سفیر کو طلب کر کے چین کے خلاف امریکی حکومت کے اقدامات پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
-
ہانگ کانگ کے ساتھ چین جیسا سلوک کریں گے، ٹرمپ کی دھمکی
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷امریکی صدر نے ہانگ کانگ کے بارے میں چین کی پالیسی پر ایک بار پھر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ آج کے بعد سے اس کے ساتھ بھی وہی سلوک کیا جائے گا جیسا چینی علاقوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔