-
نریندر مودی کی من کی بات، لداخ میں چینی فوج کو کرارا جواب دینے کا دعوی
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں، دعوی کیا ہےکہ ہندوستانی فوجیوں نے لداخ میں چینی فوج کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 86 ہزار690 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 1 ہزار 392 ہو گئیں۔
-
امریکا نے شکست کا اعتراف کر لیا، عالمی اداروں میں بیجنگ کے اثرات بڑھے
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن نے الزام لگايا ہے کہ چین اپنی باتیں منوانے کے لئے پروپیگینڈا اور موثر آپریشنز کے علاوہ تجارت کا بھی استعمال کرتا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کی سرحد پر میزائلیں تعینات، جنگ کی تیاری شروع
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰ہندوستان اور چین کے درمیان مشرقی لداخ میں کشیدگی کم ہونے کے بجائے بڑھتی ہی جا رہی ہے۔
-
لداخ سرحدی علاقے میں ہندوستانی فوج کی نقل و حرکت بڑھی ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹جمعے کے روز لداخ سرحدی علاقے میں ہندوستانی فوج کی نقل و حرکت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ہندوستان کا کہنا ہے کہ چونکہ چین نے متنازعہ علاقے میں اپنی فوج اور جنگی ساز و سامان میں اضافہ کیا ہے، اس لئے ہندوستان نے بھی مذکورہ علاقے میں اپنی فوجی نفری بڑھا دی ہے۔
-
امریکا کی چینی اقتصاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش، 20 کمپنیوں کی تیار ہوئی فہرست
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایسی 20 کمپنیوں کی فہرست تیار کی ہے جن پر یا تو چینی فوج کا کنٹرول ہے یا یہ چینی فوجی کے زیر اختیار ہیں۔
-
دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸ہر چند کہ مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے تاہم اس کے باوجود اس کے کیسزاوراموات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شمالی لداخ کی وادی گلوان ہمارا ہے: چین کا دعوی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶چین نے ایک مرتبہ پھر شمالی لداخ علاقہ کی وادی گلوان پر اپنا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ وہاں اس کے فوجی کئی برسوں سے گشت کر رہے ہیں۔
-
چین نے بنایا کورونا ویکسین لیکن ٹسٹ یواے ای میں؟
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷چین کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے تیسرے مرحلے کا ٹسٹ متحدہ عرب امارات کے مریضوں پر کیا جائے گا اور اس کے لئے حکومت امارات نے چینی ماہرین کو اجازت دے دی ہے۔
-
امریکا اور چین کے درمیان میڈیا وار تیز، جوابی کاروائی کی چین کی دھمکی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴امریکا کی جانب سے چین کے مزید چار میڈیا اداروں کو غیر ملکی مشنز کی فہرست میں شامل کئے جانے کے بعد چین نے بھی انتقامی کاروائی کی دھمکی دے دی ہے۔