-
اب فلسطین کی حمایت میں چین بھی آگے بڑھا، سلامتی کونسل میں غزہ کا محاصرہ اور مسلمانوں کے خلاف تشدد بند کرنے کا مطالبہ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳چین کا اتنباہ: مسجد اقصی اور اس کے اندر و باہر حالیہ محاذ آرائیاں مشرقی بیت المقدس میں مسلسل کشیدگی کا پتہ دے رہی ہیں۔
-
امریکہ دوسروں کو چھوڑے، اپنے پریشاں حال عوام پر توجہ دے: چین
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے حکومت امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت کرنے کے بجائے اپنے ملک کے عوام کے مسائل و مشکلات حل کرنے کی کوشش کرے۔
-
کورونا وائرس، امریکا اور چین کے درمیان اختلافات کا سبب بن گیا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴کورونا وائرس کے بارے میں امریکی خفیہ ایجنسی نے ایک بار پھر چین پر الزامات عائد کئے ہیں اور دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا چین کے وہان شہر سے ہی پیدا ہوئی ہے۔
-
پابندیوں کا خاتمہ امریکہ کی قانونی و اخلاقی ذمہ داری ہے، پابندیاں نہ ٹرمپ کے کام آئیں اور نہ بائیڈن کے کام آئیں گی: ظریف
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ پابندیاں ختم کرنا امریکہ کی قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ دوسری جانب ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینئیر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے پہلا قدم امریکہ کو اٹھانا ہوگا۔
-
امریکہ کی ہٹ دھرمی پر چین کی تنقید
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲فلسطین کے تعلق سے چین نے ایک بار پھر امریکہ کے کردار پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴سلامتی کونسل کے اجلاس کے باوجود اسرائیلی درندگی جاری ہے۔
-
مریخ پرچین نے بھی اپنے جھنڈے گاڑ دیئے
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵چین نے خلائی گاڑی مریخ پر کامیابی سے اتاردی ۔
-
ویانا میں ایران روس اور چین کا سہ فریقی اجلاس
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱ویانا میں روس اور چین کے وفود کے سربراہوں نے ایران کے نائـب وزیرخارجہ کے ساتھ ہونے والی نشست میں ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کی حمایت میں اپنے اپنے ملکوں کے موقف کا اعادہ کیا -
-
امریکہ چین کے ساتھ عسکری مقابلہ آرائی سے ہراساں
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰امریکی وزیرخارجہ نے چین اور امریکہ کے درمیان عسکری مقابلہ آرائی پر خوف و ہراس کا اظہار کرتے ہوئے اسے دونوں ملکوں کے مفادات کے برخلاف بتایا ہے -
-
کورونا ویکسین کی سب سے بڑی کھیپ چین سے ایران پہنچ گئی
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی(Iranian Red Crescent ) کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے آغاز کے بعد چین سے کورونا ویکسین کی سب سے بڑی کھیپ ایران پہنچ گئی۔