-
اپنے ڈرون کی تباہی پر روسی سفیر کو امریکی وزارت خارجہ نے طلب کر لیا
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸امریکی وزارت خارجہ نے روسی جنگی طیارے سے ٹکرا کر اپنے ایک ڈرون کی سرنگونی کے بعد روس کے سفیر کو طلب کر لیا۔
-
امریکی وزیر جنگ کے دورے کے مقاصد، بلی تھیلے سے باہر آ گئی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶امریکی وزیر جنگ لوئیڈ آسٹن نے اپنے دورہ مغربی ایشیا کے پہلے مرحلے میں اردن میں پڑاؤ کیا اور ایران روس عسکری تعلقات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اپنے علاقائی اتحادیوں کو اس بات کا اطمینان دلانے کی کوشش کی کہ واشنگٹن علاقے میں طویل عرصے تک قیام کے اپنےعہد پر قائم رہے گا۔
-
فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کے ایک اور جاسوس ڈرون کا شکار کیا (ویڈیو)
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹گزشتہ ماہ بھی جنین پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے دوران فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کے ایک ڈرون کو تباہ کیا تھا۔
-
ایرانی ڈرون فوجی توانائی میں اضافے کا باعث بنا ہے، جنرل موسوی
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل موسوی نے ایران کی دفاعی توانائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون طیارہ فوجی توانائی میں اضافے کا باعث بنا ہے۔
-
پوری دنیا میں ایران کی ڈرون ٹیکنالوجی کا ڈنکا بجا ہوا ہے
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸فوجی امور میں ایران کے سپریم کمانڈر کے مشیر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اس بات کو بخوبی جانتی ہے کہ ایران، قومی سلامتی اور قومی مفادات کے دفاع میں اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کا نیا پیکیج منظور
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰یورپی یونین کے ارکان نے روس کے خلاف پابندیوں کے دسویں پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔
-
ایرانی سائنس دانوں کا کمال دیو ہیکل ڈرون نے بھری اڑان+ ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نوجوان سائنسدانوں نے کمال کر دکھایا اور ملک میں بنے دیو ہیکل شاہد ڈرون نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے انجام دی۔
-
روس، چین سے 100 ڈرون خریدنے والا ہے
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲جرمن میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ روس ایک چینی کمپنی سے 100 ڈرون خریدنے کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹مغربی یمن میں صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت بدستور جاری ہے جبکہ سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے الحدیدہ سمیت مختلف صوبوں میں رہائشی علاقوں کو ایک بار پھر حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
دشمنوں نے گستاخی کی جرات بھی کی تو ہمارا جواب دندان شکن ہوگا: ایران
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱ایران کی فوج کے ایئرڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمنوں کی کسی بھی جارحیت کا تباہ کن جواب دیا جائے گا۔