SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • کیپیٹل ہل فسادات، ڈونلڈ ٹرمپ پر 'بغاوت' کا الزام

    کیپیٹل ہل فسادات، ڈونلڈ ٹرمپ پر 'بغاوت' کا الزام

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲

    امریکا کے کیپیٹل ہل میں پچھلے سال ہجوم کے حملے کی تحقیقات کرنے والے کانگریس کے پینل نے بتایا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کا انتخابات چوری کرنے کا دعویٰ اقتدار میں رہنے کے لیے 'بغاوت کی کوشش' تھی۔

  • خود کو جوان ثابت کرنے میں پھر ناکام ہوئے بائیڈن

    خود کو جوان ثابت کرنے میں پھر ناکام ہوئے بائیڈن

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۲

    امریکی صدر جو بائیڈن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

  • امریکی فوجی پراسیکیوٹر کا بیان، ٹرمپ نے بغاوت کی ہے

    امریکی فوجی پراسیکیوٹر کا بیان، ٹرمپ نے بغاوت کی ہے

    Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵

    امریکا کے سابق فوجی اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور ان کے اتحادی مجرم ہیں۔

  • ٹرمپ کا بائیڈن پر حملہ، امریکی خواب چکناچور کر دیا

    ٹرمپ کا بائیڈن پر حملہ، امریکی خواب چکناچور کر دیا

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸

    امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بائیڈن نے امریکی خواب چکناچور کر دیا ہے۔

  • امریکہ نے اپنے دہشتگرد فوجیوں کے قافلے کا رخ عراق کی جانب موڑ دیا

    امریکہ نے اپنے دہشتگرد فوجیوں کے قافلے کا رخ عراق کی جانب موڑ دیا

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱

    مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی دہشتگرد فوجیوں کا ایک قافلہ شام سے عراق میں داخل ہوا ہے۔

  • ٹرمپ نے پوتن کی تعریف کے باندھے پل، یورپی رہنماؤں کو بتایا بیوقوف

    ٹرمپ نے پوتن کی تعریف کے باندھے پل، یورپی رہنماؤں کو بتایا بیوقوف

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵

    امریکا کے سابق صدر نے روس کے موجودہ صدر کو بہت ہی سمجھدار، ہوشیار اور زیرک جبکہ یورپی رہنماؤں کو بیوقوف قرار دیا ہے۔

  • لیجیئےامریکی مراد بر آئی، روس یوکرین جنگ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو

    لیجیئےامریکی مراد بر آئی، روس یوکرین جنگ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو

    Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹

    امریکہ اور نیٹو میں اسکے اتحادی ایک عرصے سے اس بات کے خواہشمند اور منتظر تھے کہ روس اپنے پڑوسی ملک یوکرین پر حملے کا آغاز کرے اور اسے بہانہ بنا کر وہ روس کی سرحدوں کے قریب اپنی موجودگی کو مضبوط بنائیں۔ اسی کے تحت وہ اب تک اپنے بیانات اور اقدامات سے روس یوکرین کی کشیدہ صورتحال کو مسلسل گرماتے رہے اور آخرکار اب نوبت یہ آگئی کہ روس نے امریکہ اور اسکے اتحادیوں کو اپنی سرحدوں کے قریب ہونے کی بابت بار بار انتباہ دینے کے بعد اب یوکرین پر چڑھائی کر ہی دی۔

  • ٹرمپ اور کلنٹن پھر آمنے سامنے، ٹرمپ نے ہیلری کلنٹن کو سب سے بد عنوان لیڈر بتا دیا

    ٹرمپ اور کلنٹن پھر آمنے سامنے، ٹرمپ نے ہیلری کلنٹن کو سب سے بد عنوان لیڈر بتا دیا

    Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲

    امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی سابق وزیر خارجہ کو امریکا کی سب سے بڑی بد عنوان رہنما قرار دیا ہے۔

  •  موجودہ امریکی صدر امریکی عزت آبرو خاک میں ملانے کی مہم میں ٹرمپ کے اتحادی

    موجودہ امریکی صدر امریکی عزت آبرو خاک میں ملانے کی مہم میں ٹرمپ کے اتحادی

    Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے موجودہ امریکی صدر کو امریکی عزت آبرو خاک میں ملانے کی مہم میں ٹرمپ کا اتحادی قرار دیا ہے۔

  • سابق امریکی صدر پر آرکائیوز چرانے کا الزام

    سابق امریکی صدر پر آرکائیوز چرانے کا الزام

    Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲

    امریکا کی نیشنل آرکائیوز نے اعلان کیا ہے کہ وہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلوریڈا میں واقع گھر سے 15 سوٹ کیس واپس منگوا رہا ہے جو ٹرمپ غیر قانونی طور پر اس وقت اپنے ساتھ لے کر چلے گئے تھے جب وہ وائٹ ہاوس چھوڑ رہے تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری

    غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری

    ۲۹ minutes ago
  • پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

  • امریکہ: ٹرمپ کے دور اقتدار میں حراستی اموات میں زبردست اضافہ

  • اسپین: شدید گرمی کے باعث 212 افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS