-
جوبایڈن انتظامیہ ٹرمپ حکومت کی شکست خوردہ پالیسیوں پر گامزن ہے، اُسے بھی کوئی نتیجہ نہیں ملنے والا: ایران
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے تہران کے خلاف واشنگٹن کی نئی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے ہتھیکنڈوں اور دباؤ سے ایران کے اپنے عزم و ارادے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
ٹرمپ کا بیان، امریکا اندر سے ختم ہو رہا ہے
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن حکومت کی پالیسیوں کی تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکا اندر سے ختم ہو رہا ہے۔
-
امریکہ کی بنیادی تنصیبات سخت بحران کا شکار، سابق امریکی وزیر کا اعتراف
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے یہ اعتراف کیا ہے کہ امریکہ اس وقت تنصیبات سے مربوط بحران میں پھنسا ہوا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵بحرین کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت الوفاق نے، آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے مظاہرے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔ بحرین کے عوام، آل خلیفہ حکومت کے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے اقدام کے خلاف، مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
کانگریس پر حملے کا معاملے، حملے کے دن ٹرمپ کی سرگرمیوں کا ویڈیو جاری کرنے کا حکم
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲وائٹ ہاؤس نے 6 جنوری کو کانگریس کی عمارت پر حملے کے دن سابق صدر ٹرمپ کی سرگرمیوں کا ویڈیو جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
امریکی صدر کو ٹرمپ کے حامیوں کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰امریکی صدر جوبائیڈن کو میشیگن میں ٹرمپ کے حامیوں کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔
-
امریکہ، کانگریس کی عمارت پر ٹرمپ حامیوں کے حملے کا خطرہ، نیشنل گارڈ تعینات
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے دوبارہ حملے کے خطرے کے پیش نظر واشنگٹن میں کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل کی حفاظت کے لئے نیشنل گارڈ کے 100 فوجیوں کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کے حامی بلوائیوں کا مقابلہ کیا جائے: پنٹاگون سے امریکی پولیس کی اپیل
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹واشنگٹن میں سابق امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں کے اجتماع کا وقت قریب آنے کے ساتھ ہی کانگریس کی پولیس نے امریکی وزارت جنگ پنٹاگون سے بلوائیوں کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کا فاتحہ پڑھ دیا+ ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔
-
کانگریس کو خطرہ، ایک بار پھر باڑ لگانے کی تیاری
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے اپنے حامیوں سے ایک بار پھر اجتماع کرنے کی اپیل کے بعد کانگریس کے اطراف میں سیکورٹی حصار پھر نصب کئے جاسکتے ہیں۔