-
رہبر انقلاب اسلامی: "میں کشمیر کی صورتحال پر مضطرب ہوں "
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷رہبرانقلاب اسلامی نے کشمیری مسلمانوں کی صورتحال پر اپنی ناراضگی، دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اس مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے اختلافات کو برصغیر سے نکلتے وقت خبیث برطانیہ کے اقدامات کا نتیجہ قراردیا۔
-
نریندرمودی کیلئے امارات کے اعلی ایوارڈ پر پاکستانی سنیٹ کے چیئرمین کا دورہ امارات منسوخ
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین صادق سنجرانی نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے پس منظر میں عرب ملک کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیاہے۔
-
یو این سیکریٹری جنرل سے شاہ محمود کی کشمیر کی صورتحال پر گفتگو
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱پاکستان کا کہنا ہے کہ انٹونیو گوٹیریز نے کشمیر کا معاملہ ہندوستانی وزیراعظم سے ملاقات میں اٹھانے کی یقین دہانی کرادی۔
-
کشمیر: نمازجمعہ کے موقع پر احتجاج دوبارہ پابندیاں عائد
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴سری نگر کے سورا علاقے میں جمعہ کی نمازکے بعد ہزاروں لوگوں نےاحتجاج کیا۔
-
ہندوستانی اپوزیشن کا کشمیری رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۷ہندوستانی حزب اختلاف کی جماعتوں نے گرفتار کشمیری رہنماؤں کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہا ہے، عمران خان
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستان پر کشمیر کے حالات سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لئے جھوٹ کا سہارا لینے کا الزام لگایا ہے۔
-
کشمیری مسلمانوں کے حالات پر دکھ کا اظہار
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
مسلم نوجوانوں کی بے چینی ملک کے مستقبل کے لیے نقصان دہ: شاہی امام
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸شاہی امام نے اپنےایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیر کے سلسلے میں قومی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ سے آنے والی خبریں تشویش کا باعث ہیں۔
-
کشمیر کی صورتحال پر جینوسائڈ واچ کی تشویش
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴جینوسائڈ واچ نے کشمیر کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے کشمیر کی صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے کشمیر پر ایرانی موقف کی قدردانی
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۳حکومت پاکستان نے کشمیری مسلمانوں کی حمایت کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی قدردانی کی ہے۔