-
کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی ہلاک
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۶ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں گذشتہ شام سے جاری مسلح تصادم کے دوران اب تک 2 فوجی اور ایک جنگجو ہلاک جبکہ 3 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خلاف پٹیشن پر سبھی کشمیریوں کا احتجاج
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہونے والی عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات کشیدہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی علاقے ترال میں ایک جھڑپ کے دوران حزب المجاہدین کے تین مقامی عسکریت پسندوں کی سیکورٹی فورس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد زبردست احتجاجی مظاہروں کی اطلاعات ہیں
-
ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر پاکستانی دفتر خارجہ طلب
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹پاکستان نے ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے کنٹرول لائن پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، پانچ کشمیری جاں بحق
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج اور مبینہ عسکریت پسند کشمیریوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ کشمیری مارے گئے ہیں
-
پاکستان: کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے پرتاکید
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہونے والی عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
کشمیر میں تصادم، مزید 3 ہلاکتیں
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسزکے ساتھ تصادم میں مزید تین کشمیری ہلاک ہو گئے۔