-
پاکستان کے ساتھ ہندوستان کے مذاکرات کی ضرورت پر اسلام آباد کی تاکید
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۷پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دو طرفہ اختلافات کے حل کے لئے اسلام آباد کے ساتھ نئی دہلی کے مذاکرات کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ہندوستان پر پاکستان کا الزام
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۰ایسی حالت میں کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات بدستور کشیدہ چل رہے ہیں، پاکستان کے وزیراعظم نے ہندوستان پر کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائربندی کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
کشمیر لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ ، چھ افراد زخمی
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۰ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چھ افراد زخمی ہوگئے.
-
ہندوستان کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کے خلاف مہم میں پاکستان کی حمایت کا اعلان
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱ہندوستان نے دہشت گرد گروہوں کے خلاے مہم میں پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۱پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا مسئلہ کشمیر کے حل پر زور
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے جنوبی ایشیا میں پائیدارامن کےلئے مسئلہ کشمیر کےحل کو ضروری قراردیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۸ہندوستان کی خفیہ ایجنسیوں نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے سرحد پار دہشت گردی کی حمایت کی پالیسی کے بجائے اب مقامی اور داخلی دہشت گردی کی حمایت کی پالیسی اختیار کر لی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کے بیان پر ہندوستان کا ردعمل
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۶ہندوستان کی وزرات خارجہ نے مسئلہ کشمیر کے حل بارے میں پاکستانی وزیراعظم کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔
-
نواز شریف کی بان کی مون سے درخواست
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۵پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے درخواست کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مظاہرے۔
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں نماز عید کے بعد متعدد مساجد کے باہر ہزاروں افراد نے مظاہرے کئے ۔