SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشیدگی

  • ادلب میں کشیدگی کم ہوئی ہے: اقوام متحدہ

    ادلب میں کشیدگی کم ہوئی ہے: اقوام متحدہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیا ن ہونے والے حالیہ سمجھوتے کے بعد شمال مغربی شام کی کشیدگی میں کمی آئی ہے۔

  • روس اور ترکی کے درمیان کشیدگی کے بعد پوتن کا بیان

    روس اور ترکی کے درمیان کشیدگی کے بعد پوتن کا بیان

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲

    روسی صدر پوتن نے شام کے صوبہ ادلب کے بار ے میں روس اور ترکی کے درمیان جاری کشیدگی پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو کسی بھی ملک سے جنگ کا ارادہ نہیں رکھتا تاہم کرملین کا کہنا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی

  • سینچری ڈیل ، علاقے میں کشیدگی اور تشدد کی لہر کا آغاز

    سینچری ڈیل ، علاقے میں کشیدگی اور تشدد کی لہر کا آغاز

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲

    بین الاقوامی انتفاضہ فلسطین حمایت کانفرنس کے مرکزی سیکریٹریٹ نے تمام بین الاقوامی اداروں اور عالمی رائے عامہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سینچری ڈیل کی سخت مذمت کریں کیوں یہ منصوبہ خطے میں کشیدگی اور تشدد کا نقطہ آغاز ہے۔

  • ایران کشیدگی میں اضافے کا خواہاں نہیں، پاکستانی وزیر خارجہ

    ایران کشیدگی میں اضافے کا خواہاں نہیں، پاکستانی وزیر خارجہ

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں کشیدگی میں اضافے کا نہیں بلکہ کمی کا خواہاں ہے۔

  • امریکہ خطے میں جاری کشیدگی میں اضافہ کا باعث: روس

    امریکہ خطے میں جاری کشیدگی میں اضافہ کا باعث: روس

    Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱

    روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو خطے میں جاری کشیدگی میں اضافہ کا باعث قراردیا ہے۔

  • مغربی ایشیا کی کشیدگی امریکی جہالت کا نتیجہ، وزیر خارجہ جواد ظریف

    مغربی ایشیا کی کشیدگی امریکی جہالت کا نتیجہ، وزیر خارجہ جواد ظریف

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے مغربی ایشیا کی کشیدگی میں اضافے کو امریکہ کی جہالت اور سامراجیت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • برطانیہ کا ایران امریکہ کشیدگی میں کمی پر زور

    برطانیہ کا ایران امریکہ کشیدگی میں کمی پر زور

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸

    برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • یوکرینی طیارہ امریکہ ایران کشیدگی کی وجہ سے تباہ ہوا، کینیڈین وزیراعظم

    یوکرینی طیارہ امریکہ ایران کشیدگی کی وجہ سے تباہ ہوا، کینیڈین وزیراعظم

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۶

    کینیڈا کے وزیراعظم نے ایران کے ساتھ امریکہ کی حالیہ کشیدگی کو تہران میں یوکرین کا طیارہ گرنے کا باعث قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد کشیدگی پرفکرمند : ایس جے شنکر

    ہندوستان جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد کشیدگی پرفکرمند : ایس جے شنکر

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی۔

  • بیرونی افواج کی مداخلت ، علاقے میں کشیدگی کا باعث ہے : وزیرخارجہ

    بیرونی افواج کی مداخلت ، علاقے میں کشیدگی کا باعث ہے : وزیرخارجہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تہران علاقے میں کشیدگی نہیں چاہتا تاکید کی کہ علاقے سے باہر کی قوتوں اور فوجیوں کی موجودگی اور مداخلت، خطے میں عدم استحکام، بدامنی اور کشیدگی میں اضافے کا باعث ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: اسمبلی میں مولانا سے ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا مجھ میں تھوڑا دم خم ہے، خواجہ آصف

    پاکستان: اسمبلی میں مولانا سے ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا مجھ میں تھوڑا دم خم ہے، خواجہ آصف

    ۳ seconds ago
  • ایران کے خلاف جنگ توانائی کی عالمی منڈی کے لیے لمبے عرصے تک نقصانات کا باعث بنے گی: فارین پالیسی

  • جرمن چانسلر کو ایران کے وزیر خارجہ کا کرارا جواب

  • جنگ اور دہشت گردی کا بھی تاوان دینا پڑتا ہے، اب یورپ کو تاوان ادا کرنا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • ہندوستان: اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جا رہا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت سوار تمام چھ افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS