-
سینیئر سعودی فوجی کمانڈر کی پراسرار موت
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴بعض پریس ذرائع نے سعودی عرب میں جدہ کے ملک عبداللہ فوجی ایئربیس کے کمانڈر کی پراسرار موت واقع ہونے کی خبر دی ہے۔
-
افغان فوج کے ساتھ جھڑپ میں طالبان کمانڈر ہلاک
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳افغان فوج کے ساتھ جھڑپ میں طالبان کا ایک مقامی کمانڈر اپنے متعدد ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔
-
موصل سے داعش کا اہم کمانڈر گرفتار
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵عراق میں امریکہ اور سعودی عرب کے پیدا کردہ دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف حکومتی فورسز اور عوامی رضاکار فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
اعلی فوجی کمانڈروں کی عراقی وزیراعظم سے ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱عراق کے اعلی فوجی کمانڈروں نے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات اور سلامتی کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
خلیج فارس کو دشمن کے لے موت کی دلدل بنا دیں گے، ایران
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ایرانی بحریہ کے ایک کمانڈر کموڈور علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ دشمن نے غلطی تو خلیج فارس کو موت کی دلدل میں تبدیل کر دیا جائے گا۔