-
ہندوستانی عوام سے طبی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے کورونا کا ٹیکہ لگوانے اور اس موذی وبا سے بچنے کے لئے طبی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تشویشناک صورتحال
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں روز بروز تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا میں تشویشناک اضافہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔
-
پاکستان میں بچوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳پاکستان میں بچوں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدت کا سلسلہ جاری
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدت کا سلسلہ جاری ہے اور کورونا ٹیسٹ میں مثبت نتائج کی شرح دس فیصد بتائی گئی ہے
-
بجرینی عوام کا قیدیوں کی رہآئی کے لئے مظاہرہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱بحرین کے عوام نے مظاہرہ کر کے تمام سیاسی قیدیوں بالخصوص کورونا وائرس میں مبتلا قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے-
-
ہندوستان کی ریاستوں مغربی بنگال اورآسام میں ووٹنگ کا عمل جاری
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹مغربی بنگال اور آسام اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ کیلئے آج صبح ووٹنگ شروع ہوگئی جس میں کئی اہم امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہو گا۔
-
پاکستان میں کورونا کے پهیلاؤ میں شدت
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ نے ایک بار پھر تیزی پکڑ لی ہے اور خطرناک شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے پر تشویش
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸انسداد وبائی امراض کے امریکی ادارے سی ڈی سی نے ملک میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔