SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ایران کی فخرا نامی کوررنا ویکسین کی رونمائی

    ایران کی فخرا نامی کوررنا ویکسین کی رونمائی

    Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۳

    ایران کی فخرا نامی کورونا ویکسین کی انسانی آزمائش اور کلینیکل ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ ایران کی فخرا نامی کورونا ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کے آغاز کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں ایران کے وزیر صحت سعید نمکی اور ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے شرکت کی ۔ فخرا کورونا ویکسین کے انسانی آزمائشی کے آغاز کے موقع پر پہلا آزمائشی ٹیکا ایران کے نامور ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادے کے بیٹے کو لگایا گیا۔ 

  • پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ

    Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱

    جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ پروگرام کے مطابق آج ہو رہی ہے۔

  • کوو ایران برکت ویکسین کی انسانی آزمائش کا دوسرا اور تیسرا مرحلہ شروع

    کوو ایران برکت ویکسین کی انسانی آزمائش کا دوسرا اور تیسرا مرحلہ شروع

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱

    ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین ( کوو ایران برکت ) کی رضاکارانہ طور پر 56 افراد پر پہلی انسانی آزمائش کے کامیاب نتائج کے بعد پیر 15 مارچ 2021 کو تہران کے ارم ہوٹل میں  انسانی آزمائش اور کلینیکل ٹرائل کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے

  • ایرانی ویکسین کی انسانی آزمائش کا دوسرا اور تیسرا مرحلہ شروع

    ایرانی ویکسین کی انسانی آزمائش کا دوسرا اور تیسرا مرحلہ شروع

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵

    ایران کی پہلی کورونا ویکسین کوو ایران برکت کی انسانی آزمائش اور کلینیکل ٹرائل کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے

  • پاکستان میں برٹش کورونا شدت اختیار کرگیا

    پاکستان میں برٹش کورونا شدت اختیار کرگیا

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰

    پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت پیدا ہوگئی ہے اور برٹش کورونا کے ستر فیصد سے زائد کیس سامنے آنے کے بعد مختلف شہروں کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

  • ایران کی 6 سرحدوں پر کورونا کنٹرول کی مہم کا آغاز

    ایران کی 6 سرحدوں پر کورونا کنٹرول کی مہم کا آغاز

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶

    ایران کی انجمن ہلال احمر کے سیکریٹری جنرل نے ملک کی چھے سرحدوں پر کورونا کنٹرول کی مہم شروع کئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • ماسکو میں بلدیہ ملازمین کی تقریب میں شرکت مہنگی پڑگئی

    ماسکو میں بلدیہ ملازمین کی تقریب میں شرکت مہنگی پڑگئی

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲

    ماسکو میں پولیس نے ضابطوں کی خلاف ورزی کی بناپر بلدیہ کے دسیوں ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے۔

  • اگر آپ کپڑے کے فیس ماسک استعمال کرتے ہیں تو...

    اگر آپ کپڑے کے فیس ماسک استعمال کرتے ہیں تو...

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰

    نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر آپ کپڑے کے بنے فیس ماسک استعمال کرتے ہیں تو آپ کو ہر بار انہیں استعمال کرنے کے بعد درست طریقے سے دھونا ہوگا- تبھی یہ نوول کورونا وائرس سے بچانے میں موثر ثابت ہوں گے۔

  • ایران کی دواساز کمپنیوں نے درآمدات سے چھٹکارا دلا دیا، صدر روحانی

    ایران کی دواساز کمپنیوں نے درآمدات سے چھٹکارا دلا دیا، صدر روحانی

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی نالج بیسڈ اور دوا ساز کمپنیوں نے ملک کو درآمدات سے چھٹکارا دلا دیا ہے

  • ایرانی ویکسین انسانی آزمائش کے اگلے مرحلے میں داخل

    ایرانی ویکسین انسانی آزمائش کے اگلے مرحلے میں داخل

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰

    ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین کوو ایران برکت کلینکل ٹرائل کے دوسرے فیز میں داخل ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۷ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS