-
اسرائیل کی جارحیت متعدد فلسطینی گرفتار
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷فلسطین میں غاصب صیہونی فوجیوں نے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی نوجوان کی تلاش کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں نے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
روزہ دار فلسطینی صیہونی جارحیت کے خلاف سراپا احتجاج
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷مسجد الاقصی کے اطراف میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان مسلسل جھڑپوں کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔
-
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ متعدد صیہونی گرفتار
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم نیتن یاہو کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے جس پر اسرائیل کی سیکورٹی فورسز نے کریک ڈاون کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر حملہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳غاصب صیہونی حکومت نے کل رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
میانمار میں گرفتار ہونے والوں کی رہائی کیلئے مظاہرے
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۲میانمار میں فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق میں داعش کے 22 دہشتگرد گرفتار
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۸عراق کے علاقے کردستان میں دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے ہونے والی کارروائی میں داعش کے 22 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
روس: جاسوسی کے الزام میں یوکرائن کے سفارتکار کی گرفتاری
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹جاسوسی کے الزام میں یوکرائن کے سفارت کار کو روسی سیکورٹی فورسز نے حراست میں لے لیا۔
-
کویت، سابق وزیراعظم پر کرپشن کا الزام
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶کویت کی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ جابرالمبارک کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیئے۔
-
ترکی میں ریٹائرڈ فوجی افسروں کے خلاف کریک ڈاون
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱ترکی میں سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کے الزامات کے تحت 10 ریٹائرڈ افوجی افسروں کو حراست میں لے لیا گيا ہے۔