-
کراچی: تھرڈ سیکرٹری افغان قونصل خانہ ہلاک
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴افغان قونصل خانے میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کے نتیجے میں تھرڈ سیکرٹری افغان قونصل خانہ ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کراچی: متحدہ رہنما سلیم شہزاد گرفتار
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۱متحدہ رہنما سلیم شہزاد خود ساختہ جلا وطنی ختم کر کے کراچی پہنچے جہاں پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔
-
میرواعظ عمر فاروق نظر بند
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمرفاروق کو کل نماز جمعہ سے قبل ایک بار پھر گھر میں نظر بند کیا گیا۔
-
جماعت الدعوہ کے 35ارکان کے نام ای سی ایل میں شامل
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۳حکومت نے جماعت الدعوہ کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں،جماعت 35ارکان کے نام ای سی ایل میں شامل کردیے ہیں۔
-
بلوچستان: 4 دہشت گرد ہلاک 3گرفتار
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۳ایف سی اور حساس ادارے نے پشنی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔
-
حافظ سعید کی نظر بندی پر ہندوستان کا ردعمل
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۶ہندوستان نے حافظ سعید کی نظربندی پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی کارروائی بہت پہلے ہونی چاہئے تھی۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کے بعد امریکی ہوائی اڈوں پر سات مسلم ممالک کے شہریوں کی پکڑ دھکڑ شروع ہوگئی۔ نیویارک ایئرپورٹ پر دو عراقی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
پاکستان: لاپتہ ہونے والے بلاگرزاپنے گھروں میں
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴لاپتہ ہونے والے پانچ بلاگرزمیں سے تین بلاگرزپراسرار طور پر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان: لشکر جھنگوی کےتین دہشتگرد گرفتار
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے تین دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا گیا۔
-
پاکستان: 60 ہندوستانی ماہی گیرگرفتار
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ( ایم ایس اے) نے پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 60 ہندوستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔