-
الشفا اسپتال اور اس کے اطراف میں قیامت صغریٰ کے مناظر
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴غزہ میں فلسطینی حکومت کے اطلاع رسانی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ الشفا اسپتال کے اطراف میں اب تک چار ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں نے بہت سے گھروں کو ان کے مکینوں کے ساتھ جلا دیا: ہیومن رائٹس واچ
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اقدامات کو روکیں۔
-
الشفااسپتال کی دل دہلا دینے والی رپورٹیں
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے الشفاء اسپتال میں صیہونی فوجیوں کے جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
القسام بریگیڈ اور سرایا القدس کی مشترکہ کارروائی، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک کئی ٹینک اور بلڈوزرتباہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵فلسطین کے اسلامی استقامتی محاذ نے غاصب صیہونیوں پر کاری وار کئے ہیں ۔
-
مذموم جرائم ہمارےعزم و ارادے اور آزادی کی جدوجہد میں کوئی خلل نہيں ڈال سکتے: حماس کا اعلان
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹تحریک حماس نے شفا اسپتال اور اس کے اطراف میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم پرعالمی برادری کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
روزہ دار فلسطینی خاک و خون میں غلطاں، دنیا خاموش
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کو پانچ ماہ بیس دن ہوچکے ہیں۔
-
غزہ کے عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ جرائم اورعالمی برادری کی خاموشی پرایران کی کڑی تنقید
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جاری وحشیانہ جرائم پرعالمی برادری کی خاموشی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
الشفا ہسپتال کو خالی کرو: اسرائیل کی وارننگ، ہسپتال کے طبی عملے کے ساتھ رابطہ منقطع
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶فلسطینی میڈیا نے مسلسل کئی دنوں سے شفا اسپتال کا محاصرہ جاری رہنے کی خبر دی ہے، صیہونی حکومت کی فوج ، شفا اسپتال کے اندر بھی فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف اپنی پرتشدد کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
الشفا اسپتال میں صیہونی فوجیوں کی بربریت
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۳صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی کے الشفا اسپتال میں اچانک داخل ہونے کے بعد بہت سے مریضوں کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا۔
-
صیہونی فوجیوں کے غزہ کے شفا اسپتال پر حملے
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲صیہونی حکومت کے فوجیوں نے پیر کی صبح ایک بار پھر غزہ کے شفا اسپتال پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا ہے اور اسپتال کا محاصرہ کرلیا ہے۔