-
نیویارک؛ مکان میں آتش زدگی، دو بچوں سمیت 5 کی موت
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۳امریکی ریاست نیویارک میں ایک مکان میں لگی آگ نے دو بچوں سمیت پانچ افراد کی جان لے لی۔
-
کشتی حادثے میں مزید سات پاکستانیوں کی موت
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳لیبیا کے ساحلی شہر بن غازی میں ایک کشتی حادثے میں کم از کم سات پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
شام میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 45 شہری جاں بحق و زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱شام میں دہشت گرد گروہ داعش کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں کم سے پینتالیس افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
بلوچستان؛ دہشتگردانہ حملے میں کوئلہ کان کے 7 مزدور جاں بحق و زخمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبد القدوس بزنجو نے واقعے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔
-
شام؛ دھماکے میں 11 افراد جاں بحق اور زخمی
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵شام کے صوبہ حماہ میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کم سے کم گیارہ افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے فلسطینیوں کا آپریشن، 2 صیہونی ہلاک
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸فلسطینیوں نے نابلس کے جنوب میں صیہونیوں کی مسلسل دہشتگردی کے جواب میں ایک ا آپریشن کیا جس کے نتیجے میں دو صیہونی ہلاک ہو گئے۔
-
یورپ میں خوشحال زندگی کی آرزو نے مزید دسیوں کو ڈبو دیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۱مخلتف ممالک سے تارکین وطن کو یورپ لے جانے والی ایک اور کشتی اٹلی کے ساحل کے قریب چٹانوں سے ٹکرا کر ڈوب گئی جس کے نتیجے میں چند بچوں سمیت کم از کم انسٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں خونریزی کا ایک اور واقعہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵فلادیلفیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سات افراد زخمی ہوگئے جن میں دو چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا کے ساتھ ساتھ طوفان کی تباہی، ہزاروں پروازیں منسوخ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹موسم سرما کےطوفان کے باعث مشی گن میں ایک فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔
-
ایران کے وزیر کھیل کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، ایک جاں بحق متعدد زخمی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰ایران کے صوبہ کرمان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیر کھیل زخمی ہوگئے ہیں، ان کے سر اور ہاتھ میں چوٹیں آئی ہیں۔