SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ہلاکتیں

  • القسام بریگیڈ کی کاری ضرب، 9 اسرائیلی فوجی ہلاک 15 بکتر بند گاڑیاں تباہ

    القسام بریگیڈ کی کاری ضرب، 9 اسرائیلی فوجی ہلاک 15 بکتر بند گاڑیاں تباہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰

    فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب صیہونی حکومت کو جوابی حملوں اور کارروائیوں میں پہنچنے والے نقصانات کا اعلان کیا ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین نے مزید 9 اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتارا

    فلسطینی مجاہدین نے مزید 9 اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتارا

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۶

    غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جنگ کے دوران مزید 9 اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔

  • شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق

    شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق

    Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵

    پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے۔

  • نیویارک میں دہشتگردانہ حملہ،3 افراد ہلاک

    نیویارک میں دہشتگردانہ حملہ،3 افراد ہلاک

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳

    نیویارک پولیس نے روچسٹر میں دہشتگردانہ حملے اور اس میں کم سے کم تین افراد کے ہلاک ہونے کی خبردی ہے۔

  • جاپان میں آنے والے زلزلے سے بڑی تباہی، مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    جاپان میں آنے والے زلزلے سے بڑی تباہی، مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵

    جاپان کے صوبہ ایشیکاوا میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد ساٹھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

  • غزہ میں ایک افسر سمیت دو صیہونی فوجی ہلاک

    غزہ میں ایک افسر سمیت دو صیہونی فوجی ہلاک

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰

    صیہونی حکومت کی فوج نے شمالی غزہ میں اپنے ایک افسرسمیت دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

  • جاپان: شدید زلزلے کے بعد طیارہ حادثہ، دو طیاروں کی ٹکر، 5 افراد ہلاک

    جاپان: شدید زلزلے کے بعد طیارہ حادثہ، دو طیاروں کی ٹکر، 5 افراد ہلاک

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰

    جاپان میں شدید زلزلے کے بعد ایک بڑے حادثے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جس میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مرنے والے جاپانی کوسٹ گارڈ کے اہلکار تھے۔

  • جاپان: زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 50 ہوگئی

    جاپان: زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 50 ہوگئی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸

    جاپان میں نئے سال 2024 کا پہلا دن اپنے ساتھ زلزلہ لے کر آیا جس کے نتیجے میں اب تک 50 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور ہزاروں نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔

  • امریکہ: نئے سال کی تقریب میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک اور 12زخمی

    امریکہ: نئے سال کی تقریب میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک اور 12زخمی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱

    امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں نئے عیسوی سال کے موقع پر دو الگ الگ واقعات میں تین افراد ہلاک اور ایک درجن زخمی ہو گئے ہیں۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے فوج کے ترجمان: جنگ کے سنگین اخراجات کا اعتراف

    غاصب صیہونی حکومت کے فوج کے ترجمان: جنگ کے سنگین اخراجات کا اعتراف

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ترجمان ڈینیل ہاگاری نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ سے جزئی پسپائی کا اقدام، اس جنگ میں ہونے والے بھاری معاشی بوجھ میں کمی لانے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران و بلاروس کے درمیان تعاون میں فروغ پر اتفاق
    ایران و بلاروس کے درمیان تعاون میں فروغ پر اتفاق
    ۵ hours ago
  • اربعین حسینی اور بی بی سی
  • سی پی رادھا کرشنن کا پرچہ نامزدگی جمع
  • دہلی کی وزیر اعلی حملے میں زخمی
  • صیہونی حکومت غزہ میں امداد نہيں پہنچنے دے رہی ہے ، سرحد پر ٹرکوں کی اور غزہ میں بھوکوں کی قطاریں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS