-
امریکہ میں پر تشدد واقعات میں 3 ہلاک
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸امریکی شہر پٹسبرگ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں
-
امریکا میں طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ شاپنگ سینٹر کی چھت پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک اور ایک مسافر زخمی ہوگیا۔
-
افغان صدر نے دی طالبان کو براہ راست مذاکرات کی دعوت
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲امریکہ سے مذاکرات کی منسوخی کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو دعوت دی ہے کہ پُرتشدد کارروائیاں روک کر حکومت کے ساتھ بغیر کسی ثالث کے براہ راست مذاکرات کریں۔
-
سری لنکا میں نافذ ایمرجنسی ختم
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷سری لنکا میں چار ماہ سے نافذ ایمرجنسی کا خاتمہ ہوگیا، سری لنکا میں اپریل میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے چھ بم دھماکوں کے بعد سے ہنگامی صورتحال نافذ تھی۔
-
کچلاک کی مسجد میں دھماکہ 20 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶بلوچستان میں آج ہونے والے دھماکے کی اب تک کسی بھی گروہ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔
-
یمن: سعودی عرب کے 30 فوجی ہلاک
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹یمن کے اسنائپروں نے سعودی عرب کے 30 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مشرقی عراق میں 4 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۶مشرقی عراق کے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف عراق کی سیکورٹی فورس کے حملے میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
افغان پولیس اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ 7 ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱فائرنگ کا واقعہ قندہار کے پولیس اسٹیشن میں پیش آیا۔
-
القاعدہ کے سابق سرغنہ اسامہ بن لادن کا بیٹا ہلاک
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵حمزہ بن لادن کے ایک حملے میں مارے جانے کے حوالے سے متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
افغانستان میں دہشتگرد امریکی فوجی ہلاک
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸افغانستان میں ایک امریکی دہشتگرد ہلاک ہوا ہے۔