SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان: گیان واپی مسجد میں ہندو فریق کو پوجا کرنے کی اجازت، مسلم فریق کو بڑا جھٹکا

    ہندوستان: گیان واپی مسجد میں ہندو فریق کو پوجا کرنے کی اجازت، مسلم فریق کو بڑا جھٹکا

    Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی ایک عدالت نے قدیم گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندو فریق کو پوجا کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔

  • ہندوستان: دُلہن حاضر دُولہا غائب، سرکاری خرچے پر بغیر دُولہوں کے اجتماعی شادیاں، دلہنوں نے شادی کا ہار بھی خود ہی اپنے گلے میں ڈالا+ ویڈیو

    ہندوستان: دُلہن حاضر دُولہا غائب، سرکاری خرچے پر بغیر دُولہوں کے اجتماعی شادیاں، دلہنوں نے شادی کا ہار بھی خود ہی اپنے گلے میں ڈالا+ ویڈیو

    Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں سرکاری خرچے پر اجتماعی شادیاں ہونے کی خبر سامنے آئی ہے لیکن یہ شادیاں بغیر دولہوں کے ہی انجام پائی ہیں اور دلہنوں نے شادی کا ہار بھی خود ہی اپنے گلے ڈال لیا۔

  • ہندوستان: جے پور میں حجاب کے خلاف بی جے پی لیڈران کے بیانات، مسلم طالبات کا احتجاج، حجاب کو فخر قرار دیا

    ہندوستان: جے پور میں حجاب کے خلاف بی جے پی لیڈران کے بیانات، مسلم طالبات کا احتجاج، حجاب کو فخر قرار دیا

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳

    ہندوستان میں بی جے پی نے ایک بار پھر حجاب کو نشانہ بنایا ہے، اس بار راجستھان میں حجاب کے خلاف بیان دیئے ہیں۔

  • ہندوستان: جھارکھنڈ کے 11 ہزار کے انعامی لاپتہ وزیر اعلیٰ کا پتہ چل گیا، رانچی میں اپنے گھر پر سامنے آئے

    ہندوستان: جھارکھنڈ کے 11 ہزار کے انعامی لاپتہ وزیر اعلیٰ کا پتہ چل گیا، رانچی میں اپنے گھر پر سامنے آئے

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸

    ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ، جو دو دن سے مبینہ طور پر لاپتہ تھے، آج منگل کو رانچی میں اپنے گھر پہنچ گئے۔

  • ہندوستان: ایک ہفتے میں متنازع قانون سی اے اے کے نفاذ کا مرکزی وزیر کا اعلان

    ہندوستان: ایک ہفتے میں متنازع قانون سی اے اے کے نفاذ کا مرکزی وزیر کا اعلان

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸

    ہندوستان کے مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے کہا ہے کہ اگلے ایک ہفتے میں پورے ملک میں شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، نافذ ہوجائے گا۔

  • ہندوستان: بہار میں نیتیش کمار نے 9 ویں بار وزیر اعلیٰ  کے عہدے کا حلف لیا

    ہندوستان: بہار میں نیتیش کمار نے 9 ویں بار وزیر اعلیٰ  کے عہدے کا حلف لیا

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸

    ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار میں صبح مستعفی ہونے والے وزیر اعلیٰ نیتیش کمار نے شام کو وزیر اعلیٰ  کے عہدے کا حلف لے لیا۔

  • ہندوستان: اب اجمیر کی معروف درگاہ پر بھی ہندو مندر ہونے کا دعویٰ

    ہندوستان: اب اجمیر کی معروف درگاہ پر بھی ہندو مندر ہونے کا دعویٰ

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶

    ہندوستان کی ریاست راجستھان میں واقع عالمی شہرت یافتہ خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر ہندو مندر ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

  • ہندوستان: بِہار میں نیتیش کی بَہار، استعفیٰ دیا لیکن عہدہ برقرار

    ہندوستان: بِہار میں نیتیش کی بَہار، استعفیٰ دیا لیکن عہدہ برقرار

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶

    ہندوستان کی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نیتیش کمار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نیتیش کمار آج شام کو پھر وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے اور بی جے پی کے دو نائب وزرائے اعلیٰ بھی اس بار نیتیش کمار کی حکومت میں شامل رہیں گے۔

  • ہندوستان: بہار میں سیاسی ہلچل تیز، نتیش کمار کے ایک بار پھر اتحادی خیمہ بدلنے کی قیاس آرائیاں

    ہندوستان: بہار میں سیاسی ہلچل تیز، نتیش کمار کے ایک بار پھر اتحادی خیمہ بدلنے کی قیاس آرائیاں

    Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳

    ہندوستان کی ریاست بہار میں سیاسی ہلچل تیز ہونے اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ایک بار پھر اتحادی خیمہ بدلنے کی قیاس آرائیوں کی خبریں آ رہی ہیں۔

  • ہندوستان: کیرالہ میں گورنر عارف محمد خان کے خلاف مظاہرہ، گورنرکا طلبا کے خلاف دھرنا + ویڈیو

    ہندوستان: کیرالہ میں گورنر عارف محمد خان کے خلاف مظاہرہ، گورنرکا طلبا کے خلاف دھرنا + ویڈیو

    Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷

    ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں طلبا مظاہرین نے ریاست کے گورنر عارف محمد خان کے قافلے کو ضلع کولم میں روک لیا اور نعرے لگائے، جس پر گورنر احتجاج میں سڑک پر دھرنے پر بیٹھ گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور روسی صدر کے درمیان ملاقات، خطے میں سیکورٹی انتظامات سے متعلق اہم بات چیت

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور روسی صدر کے درمیان ملاقات، خطے میں سیکورٹی انتظامات سے متعلق اہم بات چیت

    ۱۰ minutes ago
  • آبنائے ہرمز میں مزید 2 تیل ٹینکروں میں آگ

  • ہندوستان: او بی سی ریزرویشن معاملے میں سپریم کورٹ کی طرف سے مودی حکومت کو بڑا جھٹکا، سابقہ فیصلہ برقرار

  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے، 9 یمنی شہید

  • امریکا: نیویارک کی ایک عمارت میں شدید آتش زدگی، کم سے کم 6 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS