-
امریکہ افغانستان میں دہشت گرد عناصر کی حمایت کر رہا ہے، لاوروف
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ہندوستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں باقی بچے دہشت گرد عناصر کی حمایت کر رہا ہے۔
-
کشمیر: جھڑپ کا سلسلہ جاری، ایک اور عسکریت پسند کی موت
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے بارہمولا میں تلاشی مہم جاری ہے۔
-
ہندوستان، منی پور میں حالات قابو میں فوج کا فلیگ مارچ
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵ہندوستان کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ کو منی پور کے وزیراعلیٰ این بیرین سنگھ اور اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ حالات کا جائزہ لیا ۔
-
ہندوستان کے ساتھ تعلقات معمول کے مطابق ہونے چاہئیں ، پاکستانی وزیرخارجہ
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ معمول کے تعلقات ہونے چاہئیں۔
-
جموں کے علاقے راجوری میں سیکورٹی فورس اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے علاقے راجوری میں ہندوستانی سیکورٹی فورس اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان طویل معرکہ آرائی کے دوران پانچ ہندوستانی فوجی اور متعدد عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستانی ریاست منی پور نسلی فسادات کی آگ میں
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں فسادات تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں اور مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ اور ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان ، گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱ہندوستان کے شہر گوا میں شانگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ نے علاقائی تعاون میں تقویت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے خطے میں امن وسیکورٹی کی برقراری پرتاکید کی۔
-
ریاست اترپردیش میں بلدیاتی الیکشن
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی پولیس کے ہاتهوں خاتون کشتی کهلاڑیوں کو زدوکوب کرنے کا معاملہ
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم محنت کشاں
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱سحر نیوز رپورٹ