-
چابہار منصوبے پر مذاکرات کے لئے ہندوستانی وفد کا عنقریب دورہ ایران
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶چابہار بندرگاہ کے ترقیاتی منصوبے میں مشارکت کے سمجھوتے کی تکمیل کےلیےہندوستان کا ایک وفد عنقریب ایران کا دورہ کر ے گا۔
-
بھارتی جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پر راہل گاندھی کی کڑی تنقید
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا کو ہندوستان کی آواز قرار دیتے ہوئے بھارتی جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پر سخت تنقید کی ہے۔
-
برکس تنظیم مشترکہ ڈیجیٹل زرمبادلہ متعارف کروا رہی ہے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱برکس تنظیم، تجارتی لین دین کے لئے ایک مشترکہ ڈیجیٹل زرمبادلہ پر غور کر رہی ہے۔
-
ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے کشمیر میں دو عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
پی ایف آئی پر پابندی لگانے کے مودی حکومت کے فیصلے پر مایاوتی کی تنقید
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴ہندوستان کی بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے پیپلز فرنٹ آف انڈیا پر پابندی لگانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کو سیاسی مفاد اور آرایس ایس کی خوشامد پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا کا کیرالا کا مرحلہ مکمل
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲ہندوستان میں راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا نے کیرالا کا مرحلہ مکمل کرلیا۔
-
ہندوستان میں اسقاط حمل کی اجازت
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳ہندوستانی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کو خواتین کا حق قرار دے دیا۔
-
لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوشش ناکام،2 ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے مچھل سیکٹر میں گزشتہ روز دراندازی کی ایک کوشش کو فوج اور پولیس نے مشترکہ طور پر ناکام بناتے ہوئے دو دراندازوں کو ہلاک کردیا ۔
-
ایران کی غیرملکی تجارت میں تیرہ فیصد کا اضافہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱ایران کی غیرملکی تجارت کی مالیت 50 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
-
بی جے پی ہماری حکومت کو گرانا چاہتی ہے: کیجریوال کا دعوی
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳دہلی کے وزیر اعلی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر ایک بار پھر دہلی حکومت کو گرانے اور عام آدمی پارٹی کو توڑنے کی کوششوں کاالزام لگایا ہے۔