-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ہندوستان اور پاکستان کے میچ کے ٹکٹ ختم
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس میں ہندوستان اور پاکستان کے میچ کے سارے ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔
-
یوپی میں خواتین پر مظالم رکنے کا نام نہیں لے رہے: کانگریس
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹کانگریس پارٹی نے یوپی کی بی جے پی حکومت کو خواتین پر مظالم روکنے میں ناکام قرار دیا ہے۔
-
وزیر اعظم مودی کی شبیہ چمکانے کے لیے چین کو زمین سونپی گئی: کانگریس
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس نے وزیراعظم مودی کی شبیہ سنوارنے کے لئے چین کے ساتھ زمین کا سودا کیا ہے۔
-
گیان واپی مسجد کے بارے میں عدالتی فیصلے پر محبوبہ مفتی کا سخت احتجاج
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے وارانسی کی تاریخی گیان واپی مسجد کے بارے میں عدالت کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہے اس سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوں گے۔
-
پیغام عاشورا اور اتحاد اسلامی کانفرنس
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بهارت جوڑو یاترا
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرانے کے عزم کا اعاده
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے آخری میچ میں ہندوستان نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی، افغان ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنا سکی۔
-
ہندوستان میں کوئک ری ایکشن میزائل کا کامیاب تجربہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵ہندوستان نے اپنے کوئک ری ایکشن میزائل کے تجربے کو کامیاب بتایا ہے۔
-
کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے بھارت جوڑو یاترا کا آغاز کردیا ہے۔