SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان: ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش، 60 سے زائد افراد ہلاک

    ہندوستان: ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش، 60 سے زائد افراد ہلاک

    Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۵

    ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش میں ساٹھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو

    پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو

    Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵

    جیسے جیسے مظلوم کربلا حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام اور انے وفادار ساتھیوں کی شہادت کا دن یعنی روز عاشورہ نزدیک آ رہا ہے ویسے ویسے اس مناسبت سے حرم امام رضا(ع) سوگواروں کی تعداد بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے اور روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے خادم نویں اور دسویں محرم کی عزاداری کی خاص تیاریاں کر رہے ہیں۔

  • ایرانی قوم نے امریکہ اور اس کی اولاد کو گھٹنے پر لا دیا ، محبوبہ مفتی

    ایرانی قوم نے امریکہ اور اس کی اولاد کو گھٹنے پر لا دیا ، محبوبہ مفتی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور کشمیر کی دوسری بڑی جماعت کی صدر نے ایران کی قیادت،مسلح افواج اور عوام کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • نئی دہلی میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج

    نئی دہلی میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳

    ​​​​​​​ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فلسطین حامی تنظیموں نے غزہ میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔

  • صدر ایران سے ہندوستانی وزير اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو ، صیہونی جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار

    صدر ایران سے ہندوستانی وزير اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو ، صیہونی جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵

    ہندستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے۔

  •  اسرائیل کے ایران پر حملے اور غزہ کی تباہی پر ہندوستان کی خاموشی تشویشناک: سونیا گاندھی

    اسرائیل کے ایران پر حملے اور غزہ کی تباہی پر ہندوستان کی خاموشی تشویشناک: سونیا گاندھی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے ایران کے خلاف صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔

  • احمد آباد طیارہ حادثہ:  واحد زندہ بچ جانے والے مسافر وشواس کمار نے بتایا پورا واقعہ

    احمد آباد طیارہ حادثہ: واحد زندہ بچ جانے والے مسافر وشواس کمار نے بتایا پورا واقعہ

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۱:۲۴

    احمد آباد طیارہ حادثے میں 297 افراد کی ہلاکت کے باوجود وشواس کمار کرشمائی طور پر بچ گئے۔ وہ سیٹ سمیت باہر گر گئے تھے۔

  • ہندوستان : طیارہ حادثہ میں ایک شخص زندہ بچا، بتائی حادثہ کے وقت کی صورت حال

    ہندوستان : طیارہ حادثہ میں ایک شخص زندہ بچا، بتائی حادثہ کے وقت کی صورت حال

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵

    ہندوستان میں ایئر انڈیا کے حادثے میں ایک 40 سالہ مسافر زںدہ بچ گیا ہے۔

  • ہندوستان: احمدآباد ایئرپورٹ کے قریب ایئرانڈیا کا مسافر جہاز گر کر تباہ + ویڈیو

    ہندوستان: احمدآباد ایئرپورٹ کے قریب ایئرانڈیا کا مسافر جہاز گر کر تباہ + ویڈیو

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹

    ہندرستانی ہوائي کمپنی ایئر انڈیا کا ایک مسافرطیارہ احمد آباد سے لندن کے لئے پرواز کرنے کے فورا گر بعد تباہ ہوگیا۔

  • ہندوستان: بین الاقوامی خلائی مشن اے ایکس 4 ملتوی

    ہندوستان: بین الاقوامی خلائی مشن اے ایکس 4 ملتوی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰

    ہندوستانی خلا بازہمانشو شکلا کو بین الاقوامی خلائي اسٹیشن آئی ایس ایس لے جانے والے والے ایکزیوم اسپیس کو فنی خرابی کی وجہ ملتوی کرنا پڑگیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان نے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ویزا سہولت روک دی
    ہندوستان نے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ویزا سہولت روک دی
    ۱۰ hours ago
  • ماسکو میں دھماکا، روسی جنرل ہلاک
  • ہندوستان؛ مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچے جانے پر وزیر اعظم کی خاموشی کے خلاف کانگریس کا احتجاج
  • ہندوستان میں آرایس ایس نے حکمراں پارٹی بی جے پی کے اقدامات سے خود کو الگ کرلیا
  • Video | منریگا قانون میں تبدیلی اور مہاتما گاندھی کا نام ہٹانے پر پورے ہندوستان میں احتجاج کی لہر، رپورٹ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS