SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ ماریشس

    ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ ماریشس

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸

    ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی دو دن کے دورے پر ماریشس پہنچے۔

  • راہل گاندھی کا مرکزی حکومت سے مطالبہ

    راہل گاندھی کا مرکزی حکومت سے مطالبہ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰

    ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے دوران ووٹر لسٹ کا معاملہ اٹھاتے ہوئے اس پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔

  • جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ؛ فاروق عبداللہ

    جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ؛ فاروق عبداللہ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کی حکومت کو جموں کشمیر کا، ریاست کا درجہ بحال کرنا ہوگا۔

  • ہندوستان: وقف بل پر احتجاج کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں؛ مولانا ارشد مدنی

    ہندوستان: وقف بل پر احتجاج کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں؛ مولانا ارشد مدنی

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱

    جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ مسلمان ایسے کسی قانون کو تسلیم نہیں کرسکتے جس سے وقف کی ہیئت اور واقف کی منشا بدل جائے۔

  • ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل جیت لیا

    ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل جیت لیا

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹

    ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل جیت لیا، ہندوستان نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے با آسانی شکست دے کر تیسری مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بن گیا۔

  • ہندوستان: نماز جمعہ پر پولیس افسر کا متنازع بیان

    ہندوستان: نماز جمعہ پر پولیس افسر کا متنازع بیان

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰

    ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر سنبھل کے ایک پولیس افسر نے نماز جمعہ کے حوالے سے ایک متنازعہ بیان دیا ہے جس سے حالات کشیدہ ہو گئے ہیں

  • کیا مودی نے ٹرمپ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں؟ کانگریس کا امریکی صدر کے بیان پر سخت رد عمل

    کیا مودی نے ٹرمپ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں؟ کانگریس کا امریکی صدر کے بیان پر سخت رد عمل

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹

    ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے ہندوستان کی طرف سے ٹیرف میں کمی کے ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • ہندوستان: ایئر سروس کا لڑاکا جیگوار طیارہ گر کر تباہ

    ہندوستان: ایئر سروس کا لڑاکا جیگوار طیارہ گر کر تباہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹

    ایئر سروس کا لڑاکا جیگوار طیارہ جمعہ کی شام کو معمول کی پرواز کے دوران انبالہ میں گر کر تباہ ہو گیا۔

  • ہندوستان: منی پور میں 33 ہتھیار جمع کئے گئے

    ہندوستان: منی پور میں 33 ہتھیار جمع کئے گئے

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں عوام کی جانب سے اسلحہ حکام کے حوالے کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ہندوستانی وزیر اعظم نے جین بینک بنانے کا اعلان کر دیا

    ہندوستانی وزیر اعظم نے جین بینک بنانے کا اعلان کر دیا

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴

    ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آنے والی نسلوں کے لیے غذائی تحفظ اور جینیاتی وسائل کو یقینی بنانے کے لیے جین بینک قائم کیا جائے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایوان غالب  دہلی  میں عالمی یوم قدس کانفرنس کا اہتمام
    ایوان غالب  دہلی  میں عالمی یوم قدس کانفرنس کا اہتمام
    ۹ hours ago
  • امریکہ عالمی نظام میں “باغی کردار” بن چکا ہے — ترجمان وزارتِ خارجہ
  • اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق عہدیدار: خارک پر حملہ خلیج فارس میں کشیدگی بڑھا سکتا ہے
  • امریکی حملے کے بعد جزیرہ خارک کی صورتحال پر رپورٹ
  • ایران کے تیل کے ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو امریکہ سے متعلق تنصیبات پر تباہی آئے گی، ایران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS