-
ہندوستان: دہلی اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱دہلی کے اطراف میں پیر کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
مہاکمبھ کی تیاریوں کو لے کر مودی اور یوگی حکومت کی کھلی پول، دہلی سے پریاگراج تک حادثے پر حادثہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹ہندوستان میں نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہفتے کی شب بھگدڑ مچنے کےواقعے کے بعد حزب اختلاف نے بی جے پی حکومت پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔
-
ہندوستان: ریلوے اسٹیشن پر بھگڈر، 15 افراد ہلاک + ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر کمبھ میلے میں ٹرین پر سوار ہونے کے لیے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ مچنے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان: مہا کمبھ جانے والی گاڑی حادثے کا شکار، 10 ہلاک ، 19 زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸چھتیس گڑھ سےاتر پردیش کے پریاگ راج میں مہاکمبھ کے لیے جانے والی بولیرو کار حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے 10 افراد ہلاک، جبکہ 19 زخمی ہوگئے۔
-
بحر ہند کے ساحلی ممالک کے وزرائے خارجہ کا آٹھواں اجلاس، عراقی کا عمان دورہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری دعوت پر آٹھویں بحر ہند رم سمٹ میں شرکت کے لیے عمان جائيں گے۔
-
کیا مودی نے منی پور میں بگڑے حالات کے لئے ذمہ داری قبول کر لی ہے؟ راہل گاندھی کا بیان آیا سامنے
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۱ہندوستان کی لوک سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ منی پور میں بگڑتے ہوئے حالات کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی ذمہ دار ہیں اور وہ اس ذمہ داری سے بچ نہیں سکتے۔
-
مودی ٹرمپ کے درمیان تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت، اڈانی پر سوال اور جواب بنا بحث کا موضوع
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیرف اور تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت ہوئی ہے اور دونوں رہنما باہمی طور پر فائدے مند تجارتی معاہدے پر کام کرنے پر متفق ہوئے۔
-
منجی عالم بشریت، فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا جشن
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲دنیا بھر میں آج منجی عالم بشریت، فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا جشن بڑی آب و تاب کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی کی
-
ہندوستان میں کسان تحریک کو ایک سال مکمل
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵ہندوستان میں جاری کسان تحریک کو ایک سال مکمل ہو جانے کے باوجود کھنوری اور شنبھو بارڈر پر کسانوں کا دھرنا برقرار ہے۔