SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان India

  • ہندوستان اور افغانستان کو پاکستان کا سخت انتباہ

    ہندوستان اور افغانستان کو پاکستان کا سخت انتباہ

    Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲

    پاکستان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی حیثیت سے اپنے پہلے خطاب میں ہندوستان اور افغانستان دونوں کو سخت انتباہ دیا ہے

  • ہر شہری وندے ماترم سے متاثر ہو کر انگریزوں کے خلاف لڑا: نریندر مودی

    ہر شہری وندے ماترم سے متاثر ہو کر انگریزوں کے خلاف لڑا: نریندر مودی

    Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱

    ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو لوک سبھا میں وندے ماترم گیت کی ایک سو پچاسویں سالگرہ پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ یہ گیت آزادی کی پکار بن گیا تھا اور ہر شہری اس گیت سے متاثر ہو کر انگریزوں کے خلاف لڑ رہا تھا۔

  • کانگریس کا مرکزی حکومت پر زبردست حملہ، فلائٹس کینسل، اے کیو آئی 400 پار، روپے میں تاریخی گراوٹ، سڑکیں بدحال اور مودی جی آرام فرما رہے!+ ویڈیو

    کانگریس کا مرکزی حکومت پر زبردست حملہ، فلائٹس کینسل، اے کیو آئی 400 پار، روپے میں تاریخی گراوٹ، سڑکیں بدحال اور مودی جی آرام فرما رہے!+ ویڈیو

    Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹

    کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کئی محاذ پر ناکام قرار دیا ہے اور لگاتار عوامی ایشوز کو بلند آواز کے ساتھ اٹھا رہی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے انڈیگو بحران کے سبب ہزاروں مسافروں کو ہوئی پریشانی کے لیے بھی کانگریس نے مودی حکومت کو ہی ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور اس معاملے میں وزیر اعظم مودی کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔ کانگریس نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو پوسٹ کر موجودہ 4 اہم مسائل پر مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔

  •  ہندوستانی ہوائی اڈوں پر افراتفری، انڈیگو کی پروازیں مسلسل کینسل

    ہندوستانی ہوائی اڈوں پر افراتفری، انڈیگو کی پروازیں مسلسل کینسل

    Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳

    ہندوستان میں انڈیگو ایئرلائن کے کینسیلیشن سے پیدا ہونے والا بحران بدستور جاری ہے۔

  • ہندوستان: کانگریس نے کل جماعتی اجلاس کو محض رسمی کارروائی قرار دیا

    ہندوستان: کانگریس نے کل جماعتی اجلاس کو محض رسمی کارروائی قرار دیا

    Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸

    کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل حکومت کی طرف سے آج بلائے گئے کل جماعتی اجلاس کو محض رسمی کاروائی قراردیا ہے۔

  • دنیا غیر یقینی دور سے گزر رہی ہے: ہندوستان

    دنیا غیر یقینی دور سے گزر رہی ہے: ہندوستان

    Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷

    ہندوستانی وزیر خارجہ نے جاری عالمی تجارتی کشیدگی کے درمیان امریکہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں سیاست، معیشت پرلگاتار حاوی ہوتی جارہی ہے۔ انہوں نے اسے غیریقینی دنیا کا وقت قرار دیا

  • صیہونی میڈیا: نیتن یاہو کا ہندوستان کا دورہ منسوخ

    صیہونی میڈیا: نیتن یاہو کا ہندوستان کا دورہ منسوخ

    Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹

    ایک صیہونی باخبر ذریعے نے رپورٹ دی ہے کہ نتن یاہو کا ہندوستان کا دورہ جو اس سال کے آخری دنوں میں انجام پانا تھا، ملتوی کردیا گیا ہے۔

  • ہندوستان کے 53ویں چیف جسٹس بنے جسٹس سوریہ کانت، حلف برداری کے بعد مودی سے ملایا ہاتھ

    ہندوستان کے 53ویں چیف جسٹس بنے جسٹس سوریہ کانت، حلف برداری کے بعد مودی سے ملایا ہاتھ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰

    ہندوستان کے 53ویں چیف جسٹس (سی جے آئی) کا حلف لے لیا۔۔ ہندوستانی عدلیہ کی تاریخ میں پہلی بار کسی چیف جسٹس کی حلف برداری میں بڑے بین الاقوامی عدالتی نمائندوں کی موجودگی رہی۔ تقریب میں بھوٹان، کینیا، ملیشیا، ماریشس، نیپال اور سری لنکا کے چیف جسٹس شریک تھے۔

  • دبئی ایئر شو میں بڑا حادثہ، ہندوستانی لڑاکا طیارہ فضائی مظاہرے کے دوران کریش، پائلٹ کی موت+ویڈیو

    دبئی ایئر شو میں بڑا حادثہ، ہندوستانی لڑاکا طیارہ فضائی مظاہرے کے دوران کریش، پائلٹ کی موت+ویڈیو

    Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳

    آج دبئی میں ایئر شو کے دوران ایک طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز ایئر شو میں ڈیمونسٹریشن کے دوران ہندوستان کا جنگی طیارہ تیجس کریش ہو گیا۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پائلٹ بھیڑ کے لیے ڈیمونسٹریشن فلائٹ اڑا رہا تھا۔ ابتدائی رپورٹس میں یہ پتہ نہیں چل سکا تھا کہ حادثہ سے پہلے پائلٹ طیارہ سے باہر نکل پایا یا نہیں، لیکن اب موت سے متعلق خبریں سامنے آ گئی ہیں۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں ہندو دیوی کے نام کے میڈیکل کالج میں مسلمان اکثریت کے خلاف شدت پسندوں کا احتجاج

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں ہندو دیوی کے نام کے میڈیکل کالج میں مسلمان اکثریت کے خلاف شدت پسندوں کا احتجاج

    Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶

    وی ایچ پی، بجرنگ دل اور آر ایس ایس تنظیموں نے جموں میں شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل کالج میں نوے فیصد مسلم طلبا کے داخلے کے خلاف شدید احتجاج کیا اور داخلوں کو فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز کے بارے میں سپاہ پاسداران کی بحریہ کا اہم بیان

    آبنائے ہرمز کے بارے میں سپاہ پاسداران کی بحریہ کا اہم بیان

    ۲ days ago
  • ایران کے میزائل حملوں کی وجہ سے ایتھوپیا سے آنے والا طیارہ اسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے میں ناکام

  • پاکستان: کراچی میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کا علامتی جلوس جنازہ

  • ایرانی مسلح افواج نے دشمنوں کی سازشیں نقش برآب کردیں

  • ایران پر امریکی فوج کے حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS