-
سعودی شہ رگ پر یمنی فورسز کا حملہ، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷جدہ میں آرامکو تیل تنصیبات تقریباً مکمل طور پر جل گئی ہے۔
-
سعودی عرب کے ریاض، ابہا اور جدہ ایر پورٹوں پر یمنی فورسز کا ڈرون حملہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے جنوبی سعودی عرب کے ریاض، ابہا اور جدہ ایر پورٹوں پر ڈرون حملہ کیا ہے جبکہ جازان شہر کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
سعودی عرب کے اہم ٹھکانوں پر یمن کے پھر بڑے حملے+ ویڈیوز
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۶سعودی عرب کے اندر یمنی فوج اور رضاکار فورس نے ایک بار پھر ڈرون اور میزائل حملے کئے ہیں۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر سعودی جارحیت کو سات برس مکمل
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶جارح سعودی اتحاد نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران مغربی یمن میں جنگ بندی کی ڈیڑھ سو بار خلاف ورزی کی ہے
-
جنگ بندی معاہدے کے باوجود الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے تابڑ توڑ حملے
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر 150حملے کئے اور یوں اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی کھیلی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن کا بحران سیاسی طریقے سے حل کرنے پر ایران کی تاکید
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کا مسئلہ صرف سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جا سکتا ہے، ایران
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یمن کا بحران صرف یمنی گروہوں کے ذریعے اور سیاسی طریقے سے ہی حل ہوسکتا ہے
-
جنگ یمن میں حزب اللہ کا ہوگا اہم کردار، جارح طاقتوں نے مانا لوہا
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸بحران یمن میں بری طرح پھنس جانے کے بعد سعودی عرب اس سے نکلنے کے لئے بے تاب نظر آ رہا ہے۔
-
یمنی فورس کی جوابی کاروائی، جدہ ایرپورٹ کی فضائی سرگرمیاں معطل
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے جنوبی سعودی عرب پر میزائل سے کاروائی کی۔