SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • بایڈن نے یمن کے جوابی حملوں کے مقابلے میں سعودی عرب کو اپنی حمایت کی یقین دہانی کرائی

    بایڈن نے یمن کے جوابی حملوں کے مقابلے میں سعودی عرب کو اپنی حمایت کی یقین دہانی کرائی

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶

    امریکی صدر جوبایڈن نے یمن میں مصروف جارحیت سعودی عرب کے شاہ سلمان سے ٹیلیفون پر بات کی اور انہیں یمنی فورسز کے جوابی حملوں کے مقابلے میں اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

  • ابوظہبی میں پھر دھماکے کی گونج+ویڈیو

    ابوظہبی میں پھر دھماکے کی گونج+ویڈیو

    Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸

    متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی سے ایک بار پھر دھماکے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی اتحاد کا دعوی، یمنیوں نے پھر کیا بیلیسٹک میزائلوں سے حملہ، ریاض نے سرحد پر شدید جھڑپوں کو سینسر کر دیا

    سعودی اتحاد کا دعوی، یمنیوں نے پھر کیا بیلیسٹک میزائلوں سے حملہ، ریاض نے سرحد پر شدید جھڑپوں کو سینسر کر دیا

    Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹

    سعودی اتحاد نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ یمنیوں کی جانب سے چار بیلیسٹک میزائل فائر ہوئے ہیں۔

  •   یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری جاری

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری جاری

    Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲

    جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمنی دارالحکومت صنعا پر وحشیانہ بماری کی ہے دوسری جانب یمن کی حکومت نے ۔ایک بار پھر جارح قوتوں کو خبردار کیا ہے کہ ان کی جارحیتوں کا انتہا‏ئی سخت جواب دیا جائے گا

  • یو اے ای فرانس کے ساتھ مل کر یمن کے توانائی کے ذخائر لوٹنے میں مصروف

    یو اے ای فرانس کے ساتھ مل کر یمن کے توانائی کے ذخائر لوٹنے میں مصروف

    Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰

    متحدہ عرب امارات فرانس کے ساتھ ہوئے اسلحہ جاتی معاہدے کی رقم کو ادا کرنے کے لئے یمن کے انرجی ذخائر کو لوٹ رہا ہے۔

  • سعودی عرب سے ملنے والی سرحد پر یمنی فوج کی کاروائی

    سعودی عرب سے ملنے والی سرحد پر یمنی فوج کی کاروائی

    Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰

    سعودی عرب سے ملنے والی شمالی یمن کی سرحدوں میں سعودی اتحاد کے ایک کیمپ کے اطراف میں شدید جھڑپیں ہونے کی رپورٹ ملی ہے۔

  • یمنی فوج کی پیشرفت جاری، مآرب کا اہم علاقہ آزاد

    یمنی فوج کی پیشرفت جاری، مآرب کا اہم علاقہ آزاد

    Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲

    یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے مآرب کے اہم علاقے کو آزاد کرا لیا ہے۔

  • یمن جنگ ہمارے اسلام اور ایمان کو پرکھنے کی کسوٹی ہے: شیخ عیسی قاسم

    یمن جنگ ہمارے اسلام اور ایمان کو پرکھنے کی کسوٹی ہے: شیخ عیسی قاسم

    Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱

    بحرین کے معروف شیعہ عالم دین شیخ عیسیٰ قاسم نے یمن کے خلاف جاری سعودی جنگ و بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اُسے ایک گھناؤنی جنگ سے تعبیر کیا۔

  • امریکی پارلیمنٹ میں سعودی عرب مخالف بل پیش

    امریکی پارلیمنٹ میں سعودی عرب مخالف بل پیش

    Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷

    امریکی پارلیمنٹ کے دو ڈیموکریٹ ارکان نے سعودی عرب کے لئے فوجی امداد کو محدود بنانے کے مقصد سے ایک بل پیش کیا جس میں سعودی فضائیہ کو امریکہ کمپنیوں کی جانب سے جنگی آلات و وسائل کی تعمیر اور مینٹیننس کی خدمات روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

    دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

    ۱۵ minutes ago
  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

  • ہندوستان: بنگلور کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس کو مدعو کرنے پر احتجاج، تقسیم اسناد تقریب منسوخ

  • ایران کی طرف سے نیپال میں سیلاب سے اموات پر اظہار تعزیت و ہمدردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS