-
یمن کے بارے میں اقوام متحده کا کمزور موقف
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کا محاصرہ جنگی جرم ہے: مہدی المشاط
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے یمن کا محاصرہ، جنگی جرم ہے۔
-
امریکا کے خلاف یمنی عوام کے مظاہرے
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی عوام فلسطین کی حمایت میں فرنٹ لائن پر ہیں: فلسطینی رہنما
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳تہران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے زور دے کر کہا ہے کہ یمنی عوام فلسطین کی حمایت میں صف اول میں کھڑے ہیں۔
-
یمن میں امریکی دہشتگردی کے خلاف عظیم الشان مظاہرہ۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰صوبۂ صعدہ کے بعد اب یمنی عوام ملکی دارالحکومت صنعا کی سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے امریکی دہشتگردی اور ملک میں جاری اسکی مسلسل سازشوں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ اس عظیم مظاہرے میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے جارح سعودی اتحاد اور اسکے اصل حامی امریکہ کے خلاف شدید نفرت و ناراضگی کا اظہار کیا۔
-
صعدہ کے بعد اب صنعا میں امریکہ کے خلاف یمنی عوام کا وسیع مظاہرہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳یمن کے دوسرے شہروں کی طرح دار الحکومت صنعا میں پیر کے روز امریکی پالیسی اور اسکی حرکتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ریلی نکالی گئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔
-
یمن نے جارح طاقتوں کو کھلا پیغام دے دیا، نئے آپریشن کے لئے تیار رہے سعودی عرب
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸یمن نے جارح سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے ملک کا محاصرہ ختم نہ کیا تو سعودی عرب کے خلاف نئے آپریشن انجام دیئے جائیں گے۔
-
بوکھلائے سعودی عرب کا یمن کی بنیادی تنصیبات پر شدید حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷سعودی عرب نے یمن کے صوبہ مآرب کی بنیادی تنصیبات اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن کےخلاف سعودی جارحیت
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی جنگی طیاروں کے حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے بمبار طیاروں کے شدید حملے جاری ہیں۔